@kpk.nowshera.news: **ایک منظر، ہزاروں آنسو 💔** شہید ظہیر عالم کا معصوم بچہ اپنے شہید والد کی قبر پر سلام پیش کر رہا ہے۔ باپ کی جدائی کا درد اس ننھے دل سے بہتر کون سمجھ سکتا ہے۔ اللہ پاک شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین #foryoupage #khyberpakhtunkhwa #viralvideo #foryoupage #KPKNowsheraNews