@rehanalikhan254: کیا آپ اپنے باپ دادا کی 100 سال پرانی زمین کا ریکارڈ تلاش کرنا چاہتے ہیں؟ جانیں کہ پرانا زمینی ریکارڈ کہاں سے مل سکتا ہے، کن 3 اہم دفاتر کا ریکارڈ چیک کرنا ضروری ہے، اور جمع بندی و فرد میں موجود پرانی تفصیلات کیسے تلاش کی جا سکتی ہیں۔ How to Find Your Forefathers’ 100+ Year-Old Property? Check These 3 Offices | Complete Guide #fyp #tiktoktips #foryoupage #viralvideos #100mviews
سر ھماری نانی کی زمین ان کا شناختی کارڈ ھمارے پاس میں ھے اس کا کیاھل ھے یہ 1956کی بات ھے اور اکلہی وارث تھی ان کے کزن اپنی زمینوں کاشت کر تھیں ھے
2026-10-14 01:20:49
12
user52381081759104 :
میرے نانا کی پینشن کیا میری امی کو مل سکتی ہے ان کا کوئی ریکارڈ بھی نہیں ہے نہ پینشن ڈائری ہے نہ کچھ اور تو پھر کیسے لے سکتے ہیں
2026-10-14 03:36:20
5
Sajidعلی🇵🇰🇸🇦 :
قومی زبان اردو ہے اور کای بے ایمان نے ایسا قانون بتایا کے لکھی جانے والے الفاظ مسمی مزکورہ وغیرہ عام انسان کی سمجھ سے باہر ہیں
2026-10-14 03:36:56
6
Tahir Jarral :
وکیل صاحب میرے والد صاحب 1947 کے محاجر ہیں اس وقت راشن کارڈ پر محاجرین کو عارضی الاٹمنٹ ہوئی تھی جو بعد میں راشن کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے زمین کا کوئی معلوم نہیں کہاں گی والد صاحب نے بڑی کوشش کی لیکن ریکارڈ نہ مل سکا جناب اب جب کہ کسی اور رشتہ دار کا ریکارڈ تلاش کرنے کے لیے پونچھ ہاؤس راولپنڈی گیا اور سیکریٹری ایٹ اسلام آباد سے میرے والد صاحب کے نام راشن کارڈ جو ایک رجسٹرڈ پر درج تھا مل گیا ہے اس پر الایٹی لکھا ہوا ہے یہنی زمین الاٹ ہوئی ہے آپ بتائیں اب کیا کریں
2026-10-13 18:46:58
6
Miss Toqeer :
salaam alaikum sir ji mere Dada dukh Naam hui thi lekin vah hamen Nahin Mil Saki hamen yah bhi nahin pata vah kis gaon mein alertthi kya vah dobara hamen mil sakti hai
2026-10-13 18:33:31
4
Galaxy Touch official :
ہماری زمین انڈیا میں ہیے وہ کیسے ملے گی
2026-10-13 22:51:25
5
Hfj Hfh :
💔ماشاءاللّٰه
2026-10-13 17:53:37
4
Rajput Raj :
السلام علیکم سر کیا ھمیں دادا کی زمین مل سکتی ھے جبکہ ھمیں پردادا کا نام معلوم نہیں ھے؟ پلیز رہنمائی کر دیں
2026-10-14 04:45:55
5
tariqkhanniazi0۹۹ :
شجرہ نسب کہاں سے نکلے گا
2026-10-13 17:46:10
4
ARman SaTTi 🇩🇪 :
hahah paisa itny mangty hy bnda apna palot dy hata h
2026-10-14 01:46:20
5
Syed wajid Hussain s :
good work
2026-10-13 14:00:08
0
zidi kharal :
right ✅️
2026-10-14 07:50:20
1
Ali Akbar :
hhhhh
2026-10-13 23:54:09
1
G22 :
jo ab Europ mian rehte hian wo kese check Kar skate hian [Perfect score][Starry hearts][Like][Perfect score][Starry hearts]plz
2026-10-15 10:11:43
1
Ishi Hashmi :
g mujy b krni h
2026-10-16 09:35:43
2
Syed Hammad ali :
Teek
2026-10-14 07:03:34
4
khuram imran sheikh :
سر جی ہم۔کینت میں رہتے ھے ہم بھی تلاس کر سکتے ھے یہ
2026-10-13 17:35:46
2
786 :
میں۔ آپ۔ بات۔ کرنا۔ چاھتا ھوں۔ اپنا نمر بتا دیں
2026-10-14 07:05:10
1
m Shahid lajpal :
Good
2026-10-13 21:46:31
0
fairy :
I'm interested please sir
2026-10-14 02:14:04
2
🥰🥰🥰SA🥰🥰🥰 :
بھائی میرے سسر کی 6مرلے کا گھر ھے جس پر جھیٹ نے قبضہ کیا ھے وہ کہتا ہے رجسٹریشن گم ھو گئی ھے وہ حصہ نہیں دے رھا کیا کرے حل بتا دیں
2026-10-15 07:38:12
1
Shahzad Khavish :
aoa mujy yeah Jana ha KY racode KY Sath cherchar agr Howe ho to oska kaise pta Kiya jye
2026-10-18 19:16:47
0
Moeenalix :
Jo India Mai chor aye unki Zameen ka Koch ho sakta h Kiya
2026-10-14 23:59:37
1
Abu Zayyan :
اس کو چیک کروانے کے لیے پیسے اور اثر رسوخ کہا سے لائیں زمین پر قبضہ چھڑانے کے لیے کورٹ کے چکر
2026-10-16 18:26:33
1
To see more videos from user @rehanalikhan254, please go to the Tikwm
homepage.