@gujjarjuttdayaar: جب پاکستان کی بات ہوگی، تو ایک نام ضرور گونجے گا — Mr. Patlo! جس کی آواز پاکستان ہی نہیں، پوری دنیا میں سنی گئی! 💯مخالفین یہ ویڈیو ضرور دیکھیں!#foryo
پہلے اپنے گریبان میں جھانکو، پھر کسی پر انگلی اٹھاؤ۔ جب بڑے بڑے جلسوں اور جلوسوں میں حادثات ہوتے ہیں اور قیمتی جانیں ضائع ہوتی ہیں تو ذمہ داروں سے بھی سوال ہونا چاہیے۔ پھر ایک عام انسان کو ہی کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ مسٹر پتلو کے خلاف فیصلہ ثبوتوں کی بنیاد پر ہونا چاہیے، سوشل میڈیا کی باتوں پر نہیں۔ ہم انصاف چاہتے ہیں، ناانصافی نہیں! ❤️
2026-11-02 14:03:45
39
user3701970741718 :
mister patlo hm sb try sat hn . app ko Kuch b ni houny dy ghy inshallah hm sb app KY sat hn