@sumairatahir: 😍😜#CapCut

sumairatahir
sumairatahir
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 13 October 2026 13:14:20 GMT
4145
1122
0
25

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sumairatahir, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تین دن کے لیے انکروچمنٹ آپریشن روکنے کا فیصلہ ( رپورٹ عبداللہ عابد) مردان: مرکزی تنظیم تاجران مردان احسان باچہ گروپ کے وفد نے کمشنر مردان جناب سید محمد علی شاہ سے مذاکرات کیے، جس میں اہم پیش رفت سامنے آئی۔ مذاکرات کے نتیجے میں تین دن کے لیے انکروچمنٹ آپریشن روکنے کا فیصلہ کیا گیا۔ مذاکرات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ جن مقامات پر انتظامیہ کو تجاوزات کے حوالے سے مسائل درپیش ہوں گے، وہاں آپریشن سے پہلے متعلقہ افراد اور تاجروں کو آگاہ کیا جائے گا تاکہ باہمی مشاورت اور افہام و تفہیم کے ذریعے مسائل کا حل نکالا جا سکے۔ وفد نے تاجر برادری کے مسائل کو سننے اور مذاکرات کے ذریعے ان کے حل کے لیے تعاون کرنے پر کمشنر مردان سید محمد علی شاہ، ڈپٹی کمشنر مردان اور ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔ مذاکرات میں صدر مردان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری ڈاکٹر یوسف جمال باچہ، گروپ لیڈر حاجی رضوان اللہ، سید علی شاہ، لالی کاکا، حاجی اسلام، دلاور شاہ، رشید خان اور مرکزی تنظیم تاجران مردان کے مختلف بازاروں کے صدور نے شرکت کی۔ تاجر رہنماؤں نے اس امید کا اظہار کیا کہ انتظامیہ اور تاجر برادری کے درمیان باہمی رابطے اور مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا، تاکہ تجاوزات کے مسئلے کو حل کرنے کے ساتھ تاجروں کے کاروباری مسائل کا بھی مناسب حل نکالا جا سکے۔

About