@fanitypist2: ہمارے دروازے پر آنے سے پہلے اپنا تکبر، رعب یا سماجی رتبے کی نمائش ہمارے ہاں قبول نہیں کی جاتی۔ یہاں کسی کا اثر و رسوخ یا دولت معنی نہیں رکھتی، بلکہ یہاں آنے والے کو ایک انسان کی حیثیت سے عاجزی کے ساتھ آنا چاہیے حقیقی عزت کا معیار غرور نہیں بلکہ اچھے اخلاق اور دوسروں کا احترام ہے. #fyp , #foryou , #foryoupage , #viral , #trending