@hasni.editx1: Koi nahi gira sakta 🥺💯❤️‍🩹 #islamic_video #Allah #foryoupage❤️❤️ #growmyaccount #unfreezemyaccount

✨𝐇𝐚𝐬𝐧𝐢 𝐞𝐝𝐢𝐭𝐬✨
✨𝐇𝐚𝐬𝐧𝐢 𝐞𝐝𝐢𝐭𝐬✨
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 13 October 2026 13:29:36 GMT
112096
37743
364
668

Music

Download

Comments

shamrozkhandummer
kaptan ka spei 804 :
beshk inshallah ameen sum ameen
2026-10-13 21:57:58
2
waseem..295
Waseem Bhatti :
beshak inshallah aameeen aameeen aameeen aameeen aameeen 🤲
2026-10-14 06:58:09
1
fakhar.mirza6
Fakhar Mirza :
beshak beshak
2026-10-13 15:02:48
2
mr__baloch100
Noor Baloch7555 :
ameen ameen Ameen ❤❤❤
2026-10-14 08:53:39
2
user340848187
Aka khail :
No dought
2026-10-14 18:15:09
1
sikandar.ramzan5
sikandar mastoi :
بیشک بھائی جان ❤
2026-10-14 03:22:50
2
alijutt986alijutt986
hadi jutt :
Allah
2026-10-13 21:36:00
1
useregs9akpe98
Tariq Raheem :
Beshak AllahPak
2026-10-13 19:22:30
1
duarajput9901
🥂Dua stag girl🤟🏻🔥♥ :
Beshak 🙌🏻♥️🥹
2026-10-13 22:07:37
0
shahzaibshabir23
Ch Shahzaib shabir Dhakkar :
Beshak
2026-10-14 20:16:00
1
chatifali003
CHAUDHARYعاطف☠️ :
BESHAK
2026-10-13 19:19:32
1
aliftravelss
aliftravels&mwboverseas :
beshak
2026-10-14 10:25:47
2
danish_king117
ƊAƝIЅH KINƓ 👑 :
beshak
2026-10-14 01:43:20
5
user57559004054334
user57559004054334 :
Beshak
2026-10-14 00:19:46
2
_deen.e.islam2
𝔸ℂℂ𝕆𝕌ℕ𝕋 𝔽𝕆ℝ 𝕊𝔼𝕃𝕃 :
beshak ❤️
2026-10-13 13:36:36
3
danish_king117
ƊAƝIЅH KINƓ 👑 :
Allah
2026-10-14 01:43:24
1
rajpotking605
Rajputana ☠️ Daa Munda 😎 :
beshak
2026-10-14 04:35:11
1
malik.faizan5276
👑 ملک فیضان صاحب 😈 :
beshak ☝️
2026-10-13 18:13:50
1
lovelygirl.55502
🥀🖤Lonely Love🖤🥀 :
bashak Alhumdullilah 💙 Mashallah 💙
2026-10-14 16:05:30
2
arainzaddi134
💕⃝MANO𖹭MEHAR❤️‍🔥𓍢ִ໋🌷 :
beshak ♥️
2026-10-14 20:50:55
2
rehab0234
🎶Smile🎶🧢 :
Beshak
2026-10-15 05:57:19
0
muneer.don17
moto296 :
2026-10-14 16:35:23
2
hinanaz8194
hinanaz8194. :
ameen
2026-10-14 20:35:41
2
rizvi.shah909
rizvi shag :
beshak
2026-10-15 05:39:51
0
rehman.bajwa52
Rehman Bajwa52 :
2026-10-14 02:26:49
0
To see more videos from user @hasni.editx1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈرامہ مٹی دے باوے اپنی چار قسطوں کے بعد ہی مقبولیت کے سارے ریکارڈ توڑ چکا ہے ، ویسے تو رائٹنگ، ایکٹنگ ، ڈائریکشن سمیت تمام شعبے اور  پوری ٹیم اپنا اپنا کام بہترین کر رہی ہے ( سوائے پروڈکشن کی کچھ خامیوں کے جو کے تقریبا ہر ڈرامے میں ہی ہوتی ہیں ) لیکن ماسی پھاتاں کا کردار ادا کرنے والی سینئر اداکارہ سمیعہ ممتاز نے تو کمال ہی کر دیا ایسی حقیقی اداکاری کہ ان کا یہ کردار اداکاری سکھانے والے اداروں کے نصاب میں شامل کرنے کے قابل ہے ۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ پھاتاں کا انپڑھ عورت والا کردار ادا کرنے والی خوبصورت اداکارہ سمعیہ ممتاز حقیقی زندگی میں ایک اعلی تعلیم یافتہ اور ایک مہذب خاندان سے تعلق رکھنے والی خاتون ہیں اسکے علاوہ ان کے بہت سے پرستار نہیں جانتے ہوں گے کہ وہ ایک کلاسیکل رقاصہ بھی ہیں ، انہوں نےسات سال کی عمر سے رقص کرنا شروع کیا اور کلاسیکل رقص کی تربیت کیلئے ہندوستان یاترا بھی کی،  سمعیہ نے سٹریٹ تھیٹر بھی کیا وہ کافی عرصہ اجوکا تھیٹر سے وابستہ رہیں، یہ وہ اداکارہ ہیں جنہوں نے پرفارمنگ آرٹس کی تقریبا تمام اصناف کی باقاعدہ تعلیم حاصل کی۔  کنیئرڈ کالج لاہور سے انٹر کرنے کے بعد رقص سیکھنے کیلئے سترہ سال کی عمر میں انڈیا کا سفر کیا اور پھر اداکاری و تھیٹر میں مہارت حاصل کرنے کیلئے ماونٹ پلیزنٹ سکول آف پرفارمنگ آرٹس امریکہ میں داخلہ لیا۔مزے کی بات یہ ہے کہ فنون لطیفہ کی تمام لطیف فارمز سے وابستہ ہونے کے باوجود انہوں نے کبھی ٹی وی نہیں دیکھا نہ ان کے بچے ان کے ڈرامے یا رقص دیکھتے ہیں یہ بات مجھے بڑی حیران کن لگی جو انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں بتائی کہ وہ خود اپنے ڈرامے بھی کبھی نہیں دیکھتی تھیں کیونکہ ان کے بچپن سے نہ اماں ابا نے گھر میں ٹی وی رکھا نہ شادی کے بعد انہوں نے اپنے گھر میں اس کی ضرورت محسوس کی لیکن فیصل قریشی کے کہنے پر یوٹیوب پہ انہوں نے اپنی پرفارمنس صرف اس لئے دیکھنا شروع کی تاکہ اپنی غلطیوں کو امپروو کیا جا سکے، شاید یہی وجہ ہے کہ ان کی اداکاری میں کسی دوسری اداکارہ کی چھاپ دکھائی نہیں دیتی اور انہوں نے آج تک جتنے بھی کردار ادا کئے ان میں ایک الگ قسم کی ورسٹائلٹی جھلکتی ہے ہاں البتہ ایک پڑھے لکھے اور آزاد گھرانے سے تعلق ہونے کی وجہ سے شاعری اور لٹریچر کے بہت قریب رہی جس کی وجہ سے ان کے خیالات میں وسعت آئی۔ ایک اور حیران کن بات سمعیہ کھیتی باڑی کا شوق بھی رکھتی ہیں اور لاہور کے قریب مضافات میں ان کا باقاعدہ ایک ایگری فارم بھی موجود ہے جہاں وہ خود آرگینک سبزیاں ، پھل اور درخت اگاتی ہیں اس کام میں مہارت حاصل کرنے کیلئے بھی انہوں نے گلگت جا کر باقاعدہ ایگریکلچر کی تربیت حاصل کی اور اب اپنی شوبز کی مصروفیات سے وقت نکال کر باقاعدہ اپنے فارم پر بھی وقت گزارتی ہیں اور خود کھیتی باڑی کرتی ہیں، آرگینک اور سادہ زندگی گزارتی ہیں یہی وجہ ہے ان کے چہرے پہ ایک قدرتی glow دکھائی دیتا ہے۔ ان کے قابل ذکر ڈراموں میں ، میری ذات ذرہ بے نشاں،  سنگ ماہ ، اڈاری،  دل نا امید تو نہیں،  جندو،  صدقے تمھارے، زرد پتوں کا بن اور تن من نیل و نیل شامل ہیں ۔ انہوں نے شاید کسی ایک آدھ ڈرامے میں نیگیٹو رول بھی پلے کیا ہے اور وہ بھی کمال۔ مٹی دے باوے کی آنے والی قسط میں ماسی پھاتاں بلقیس عرف بلو پر ایٹم بم بن کے گرنے والی ہے اور اسی وجہ سے مجھے ڈرامے کی پانچویں قسط کا بے چینی سے انتظار ہے ۔۔۔  آپ میں کے کون کون ماسی پھاتاں کے کردار کو انجوائے کر رہا ہے کمنٹس میں ضرور بتائیے ۔۔۔ 🙂🙂 #mahirakhan #MittiDeBaway #foryou #like

About