@indyurdu: پاکستان نے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل جدید نیوی گیشن اور ایویونکس نظام سے لیس ہے اور زیادہ درستگی سے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ #independenturdu #Pakistan #MissileTest #Defence #ISPR