mai ne aap ka video sab se pahle like kiya wr dekha hai mujhe aap ke madada ki jaroorat hai ummid hai ki aap apne bhai ki madada karen ge aap mujhe ye bataye camera me dekh ke itni confidently kaise bol lete hain aap mujhe janna hai mujhe please sikhao na
2026-10-13 13:43:34
1
user3810570010049 :
🌹🌹🌹
2026-10-13 13:46:04
1
AKHTAR HUSSAIN STATESMAN COACH :
agreed 💯
2026-10-13 14:06:50
1
A. :
Right 👍👍👍
2026-10-13 15:06:20
1
Mr, Zia 143 :
بے شک
2026-10-13 13:57:29
1
sameermalik6626 :
ye Dunia Ahsan faramosho or namak haramo ki hai
2026-10-13 18:49:00
0
Mohsin Inayat Gondal :
Exactly 💯
2026-10-13 17:22:25
3
Muhammad Zaheer Elahi :
ضروری نہیں کہ جو غریب ہے، وہ پیسے کی قدر نہیں کرتا، جسے عزت نہیں ملی، وہ عزت کے قابل نہیں، یا جس کے دوست نہیں، وہ دوستی نبھانا نہیں جانتا۔ ہر انسان کی اپنی جنگ، اپنے حالات اور اپنی منزل ہوتی ہے۔ ہر کوئی اپنی زندگی میں کسی نہ کسی ایسی لڑائی سے گزر رہا ہوتا ہے جس کا دوسروں کو اندازہ تک نہیں ہوتا۔
کسی کی محرومی دیکھ کر اُس کی ناقدری کا فیصلہ مت کرو، کیونکہ ہر خالی ہاتھ انسان ناشکرا نہیں ہوتا، ہر تنہا شخص بُرا نہیں ہوتا، اور ہر بے عزت انسان بے وقعت نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی انسان ہر چیز کی قدر کرنا جانتا ہے، بس زندگی اُسے وہ چیزیں نصیب نہیں ہونے دیتی۔ اور یاد رکھنا، کسی کی آزمائش کو اُس کی اوقات سمجھ لینا، انسان کی سب سے بڑی غلطی ہے۔
2026-10-13 16:13:48
0
Elegance. com :
gehri baat h[Like][Perfect score]
2026-10-13 18:18:04
0
Elegance. com :
right
2026-10-13 18:19:02
0
sameermalik6626 :
95% Dunia selfish hai jhooti hai
2026-10-13 18:57:30
0
David_smith :
یہ سب دیکھ لیا اور کر لیا اور اب ماشاءاللہ سے ہمارے چودہ طبق روشن ہیں، گالی دیتے ہیں لیکن اپنے آپ ہو، غصہ کرتے ہیں تو بھی اپنے آپ پر۔
چلو، جو ہونا تھا ہو گیا، کچھ لوگ کم ظرف تو کچھ ہماری غلطی۔ اب ہونے کو کون روک سکتا ہے اور جب ہو گیا تو کیونکر واپس ہو، اب اتنا پکا ارادہ کر چکے ہیں کہ اگر ہماری صرف ایک آہ سے کسی کی جان بچتی ہو تو نہ بچائے، ایک چفف سے کوئی دہکتی آگ سے نکلتا ہو تو نہ نکالیں۔
خود کو آسمان سے زمین پر پٹختے دیکھا ہےاور جن کا سہارا بنے تھے، جن کو ہاتھ دیا تھا، ان کو ہمارا تماشہ دیکھتے دیکھا اور اس وقت ان خوشی دیدنی تھی حالانکہ رب کے بعد ان پر ہمارے احسان تھے۔
اب نظر ہے تو رب کے انصاف پر ، کہ وہی ایسا منصف ہے کہ ذرے ذرے کا حساب کریگا، ہم شائد کچھ بھول جائیں پر وہ نہیں بھولتا۔
اب اس سے ہی امید لگائے بیٹھے ہیں، اس کی ہی رحم اور کرم پر نظر ہے۔
2026-10-13 14:59:47
1
asghar :
🥰🥰🥰
2026-10-13 13:47:00
1
❣️ Amjad Ali ❣️ :
🤔🤔🤔
2026-10-13 16:10:33
1
MaliK SHoaiB 🔥💫 :
❣️❣️❣️
2026-10-13 15:06:41
1
Abdullah 786 :
👍👍👍👍👍👍👍👍
2026-10-13 15:11:52
1
NIYAM :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-13 13:44:10
1
wapas 786 :
🥰🥰🥰
2026-10-13 13:43:29
1
To see more videos from user @atifmasood22, please go to the Tikwm
homepage.