@useless_361: ہم🫠#foryoupage #fy #explore #trending #unfrezzmyaccount

علی مرزا
علی مرزا
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 13 October 2026 13:39:03 GMT
17549
1276
24
170

Music

Download

Comments

p.soul0
pure.soul :
absolutely right aasa he huwa Hy mery Sath..
2026-10-14 09:13:41
0
samikhan.3.4
samikhan.3.4 :
send me
2026-10-14 06:44:48
0
ehsas_dil
🫀 احساسِ دل :
دکھ تو جوانی کا ہے وقت تو اچھا آ جائے گا
2026-10-13 13:57:50
8
2001.1.5
𝐇ر🍁 :
حلق میں اٹکے الفاظ ہو یا آنسو انسان کا سانس لینا محال کر دیتے ہیں🫠❤️‍🩹
2026-10-13 18:30:43
4
jelly.fish8866
jelly fish :
اللّٰہ پاک ایسے کبھی نہ کرے ابھی تو اللّٰہ پاک آپ کے سارے خواب پورے گا ان شاءاللہ تعالیٰ
2026-10-13 18:15:40
2
husnaintariq643
Husnain Tariq :
right
2026-10-13 16:35:20
2
sk.shoaib4
Sk Shoaib :
2026-10-14 09:33:33
0
khalidsialpak
🤞🤗 :
bhai ya zindagi ha isa kbe asan banaya he nae gya or jo sb sa ziada depression or takleef ha woh jawani k hisa ma rakhe gae ha kyu k tb shayd insan ma osa brdast krna ke capacity hote ha 😳 es lia chalta raho
2026-10-14 05:24:39
0
asmaabibio0
PrincesS :
ASA he h
2026-10-14 02:56:01
0
jelly.fish8866
jelly fish :
جزاک اللہ خیرا و کثیرا کوئی بات نہیں بھائی
2026-10-13 18:21:38
2
jelly.fish8866
jelly fish :
آمین ثم آمین یارب العالمین 🥹 اللّٰہ پاک ہر بیٹی کا اور بٹیا کا نصیب اچھا کرے آمین ثم آمین یارب العالمین 🥹
2026-10-13 18:22:59
1
sammar5580
sammar :
right
2026-10-13 18:34:53
1
mr_adiii5
Aᴅɪʟ࿐ :
بھاڑ میں جائے ضبط ہمارا لعنت ہو مجبوری پر اور کسی کی دُلہن تھی وہ دو قدموں کی دوری پر۔۔۔۔
2026-10-13 18:33:52
0
jelly.fish8866
jelly fish :
💯 🥹
2026-10-13 18:18:10
2
rashid.jan.662
Rashid 🥀💔 Jan 786 :
🥺🥺🥺
2026-10-14 08:07:49
0
ehsas_dil
🫀 احساسِ دل :
😔😔😔😔😔😔
2026-10-13 13:58:11
3
syed.daniyal361
Syed Daniyal :
💔😢
2026-10-13 21:22:46
1
osmanibhai
🔥 Osm@ni Bh@i🔥 :
💯💯💯
2026-10-14 09:19:00
0
khan00482
Ashfaq Khan :
@Ashfaq Khan:وہ میرے بغیر ایک لمحہ بھی نہیں گزار سکتا تھا، ہائے! تیسرے شخص، تیرے ہنر کو سلام۔۔۔ 💔🥹 کبھی وہ شخص ہماری عادتوں کا حصہ ہوا کرتا تھا، ہماری خاموشی تک سمجھ لیا کرتا تھا، ہمارے اداس ہونے پر بار بار پوچھتا تھا کہ کیا ہوا ہے۔ اُس کی دنیا میں ہماری چھوٹی چھوٹی باتوں کی بھی اہمیت تھی، اور ہمیں یقین تھا کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے، ہمارے درمیان کوئی تیسرا کبھی جگہ نہیں بنا سکے گا۔ مگر پھر نہ جانے کیا ہوا کہ اُس کے لہجے بدلنے لگے، باتوں میں پہلے جیسی محبت نہ رہی، اور وقت کے ساتھ اُس کی مصروفیات بھی بڑھنے لگیں۔ جس شخص کے پاس کبھی ہمارے لیے وقت ہی وقت ہوتا تھا، اب اُس کے پاس چند لمحے بھی نہیں تھے۔ ہم سمجھتے رہے کہ شاید حالات بدل گئے ہیں، شاید وہ پریشان ہے، شاید وقت کی کمی ہے۔ ہم نے خود کو تسلی دینے کے لیے ہزار بہانے بنائے، مگر دل کہیں نہ کہیں اُس تبدیلی کو محسوس کر چکا تھا جسے ہم ماننے سے ڈرتے تھے۔ سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب کوئی اپنا بدل جائے، اور ہمیں سمجھ ہی نہ آئے کہ آخر ہماری محبت میں کمی کہاں رہ گئی تھی۔ 🥀 پھر ایک دن احساس ہوتا ہے کہ جن باتوں پر کبھی ہماری ہنسی نہیں رکتی تھی، اب اُنہی باتوں پر خاموشی چھا جاتی ہے۔ جن پیغامات کا انتظار بےچینی سے کیا کرتے تھے، اب اُن کا انتظار کرتے ہوئے خود پر ترس آنے لگتا ہے۔ اور عجیب بات یہ ہے کہ ہم آج بھی اُس شخص کو یاد کرتے ہیں، جس کے بدل جانے کا دکھ ہمیں ہر روز اندر سے تھوڑا اور خاموش کر دیتا ہے۔ تیسرے شخص سے شکایت اپنی جگہ، مگر سب سے بڑا سوال تو اُس شخص سے ہے جس نے کبھی ہمیں کھونے سے ڈرنے کا یقین دلایا تھا۔ آخر محبت اتنی کمزور کیسے پڑ گئی کہ کسی اور کی موجودگی میں ہماری برسوں کی قربت بھی کم محسوس ہونے لگی؟ کاش وہ ایک بار بتا دیتا کہ اُس کا دل بدل گیا ہے، ہم کم از کم خود کو قصوروار ٹھہرانا تو چھوڑ دیتے۔ 💔❤️‍🩹
2026-10-13 21:44:24
1
To see more videos from user @useless_361, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About