@sulaimanshaajiz: پی ٹی آئی کے اپنے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بھی الزام کی مذمت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے کردار کو سراہا۔ اب بھی اگر کوئی مولانا صاحب کی سیاسی بصیرت اور اصولی مؤقف کو نہیں مانتا تو یہ اس کی اپنی سیاسی کم فہمی ہے۔ 🔥 #fypシシ゚viral☆♡💯youhシ゚viral
ایک بات یاد رکھیں کہ مولانا فضل الرحمن صاحب نے اسکی مخالفت کی ہے اور تاریخ یاد رکھے گی کہ اس بندے نے سارے اختلافات سائیڈ پر رکھ کر ہر دور میں مظلوم کے ساتھ کھڑا ہوگیا ہے ،، مولانا فضل الرحمن صاحب کو ہر مخالف پارٹی نے گالی دی ہے اس کی کردار کشی کی ہے لیکن اس شخصیت نے ہمیشہ پیارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اخلاق اپنا کر ہر کسی سے پیار محبت اور خندہ پیشانی کے ساتھ پیش آیا اور پیغمبر علیہ سلام کا حقیقی وارث ہونے کا ثبوت دیا،، کبھی بھی کسی مخالف پارٹی سے انتقام نہیں لی اور ہمیشہ اصولی سیاست کی۔
2026-10-13 16:02:32
4
💠Nomi🎗️jadoon 💠 :
عوام کو سب نظر آرہا اسد قیصر بیرسٹر گوہر مولانا فضل الرحمن ملے ہوئے تھے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ ہاوس کیوں بلایا تھا وہ تو آہا ہی نہیں رہا تھا
2026-10-13 17:47:28
1
محمد شیر چعرزی :
مولانا کا ہاتھ نہیں ہے اس کا ہاتھ تھا اس نے اور اصد قیسر نے کروایا ہے
2026-10-13 18:50:07
0
꧁༒☬ AFRIDI ☬༒꧂ :
ان کا ہاتھ ہے
2026-10-13 15:41:07
2
🕊️🎀Laiba 💚NooR🎀🕊️ :
یہ وہی بدتمیز ٹولہ ہے جس کے باپ کا بھی پتہ نہیں، جو ایک طرف مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے حمایت مانگتا ہے اور دوسری طرف انہی کو گالیاں دیتا ہے!
2026-10-13 15:27:39
1
Ahmad_yarr :
Great leader Mulana Sahib♥️
2026-10-13 17:57:45
0
👑Haji Muhammab master👑 :
2026-10-13 17:50:30
0
Nadeem Sarwar 🔥 :
2026-10-13 16:38:35
0
Khalid bannu :
good
2026-10-13 16:18:06
0
Hafiz Luqman :
2026-10-13 16:15:08
0
Asad❣️ :
ye bi pti ka Banda hai Abi tak osko q griftar nahi Kya
2026-10-13 15:54:45
0
Jawwad cr7 :
sub dhoka dhoka or dhoka
2026-10-13 17:06:33
0
عاجز خاصخیلی :
good
2026-10-13 14:24:37
0
Shaib Zada :
اس دونوں کا ہات
2026-10-13 18:46:09
0
RM_Bangash :
مولانا صاحب ❣️🙌🏻
2026-10-13 15:15:02
0
Abdul Shakoor UAE :
Good
2026-10-13 15:12:30
0
Ismaail Khan :
Pakka Diesel ka hath hai 100 💯
2026-10-13 14:26:14
1
saim :
yar as ko b jail ma dailo har waqat mozamat mozamat karta rahta hai Aske har videos ate hai surf mozamat mozamat karta rahta ha
2026-10-13 14:58:33
0
Ahmad Khan :
اس بیچارے کے ساتھ مذمت کے سوا کچھ بھی نہیں
2026-10-13 17:47:27
0
طائر :
2026-10-13 13:56:44
0
To see more videos from user @sulaimanshaajiz, please go to the Tikwm
homepage.