@ma885000: اس نے مجھے بلاک کر دیا تھا 💔 میں نے دوسری آئی ڈی سے اسے دیکھا، وہ خوش تھی۔ کسی اور کے ساتھ ہنس رہی تھی، ویسی ہی ہنسی جو کبھی میرے لیے تھی۔ میں نے اس دن اپنی وہ دوسری آئی ڈی بھی ڈیلیٹ کر دی۔ کیونکہ میں اسے خوش دیکھنا چاہتا تھا، لیکن اتنا خوش نہیں کہ میں برداشت نہ کر سکوں۔ محبت یہ نہیں کہ اسے پانا ہے۔ محبت یہ ہے کہ وہ جہاں بھی رہے، جس کے ساتھ بھی رہے، بس خوش رہے۔ اور میں نے اسے جانے دیا۔ دل سے، جان سے، ہر چیز سے۔ لوگ کہتے ہیں اتنی محبت کیوں کی؟ میں کہتا ہوں محبت سوچ کر نہیں کی جاتی، ہو جاتی ہے۔ اور جب ہو جاتی ہے تو واپس نہیں آتی۔ وہ چلی گئی، لیکن اس کی محبت آج بھی میرے دل میں ویسی ہی ہے۔ میں نے اسے معاف کر دیا۔ اس نے جو بھی کیا، جیسے بھی توڑا، میں نے سب معاف کر دیا۔ کیونکہ میں اس سے نفرت نہیں کر سکتا۔ میں نے کبھی کی ہی نہیں 🥀 اور نہ کبھی کر سکوں گا۔ کیا آپ کسی سے اتنی محبت کر سکتے ہو#emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #ghazalvibes #poetrycommunity