@yours_hanan6: اگر آپ محسوس کریں کہ کوئی آپ سے اکتا کر دور جانا چاہ رہا ہے تو آپ کو چاہیے کہ خود ہی اس سے چار قدم دور ہو جائیں کچھ بھی برداشت کر لیں مگر نظر انداز کرنا گوارا نہ کریں اگر وہ آپ سے دور رہ کر خوش ہے تو آپ کو چاہیے کہ آپ اس کو وہ خوشی دے دیں#fypppppppppppppp #goviral #vireltiktok #dontunderreviewmyvideo @𝟏𝟏:𝟑𝟓..🖇️