@pardasi7859: کچھ لوگ برے وقت میں ساتھ چھوڑ جاتے لیکن اس وقت انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے اس وقت انسان کو صرف اللہ کی زات پر بروسہ ہوتا ہے برے وقت میں ساتھ چھوڑ جانے والے اور کوئی نہیں صرف اپنے ہی ہوتے ہیں 💔🥺 #pardasi_life💕💕💕💕💕💕 #repostvideo #sportstiktok #viraltiktok #followme