@udasslog049: کچھ دکھ انسان کو اندر سے خاموش کر دیتے ہیں۔ 🥀💔 پھر نہ کسی سے بات کرنے کو دل کرتا ہے، نہ اپنا حال سنانے کو۔ مسکرانا تو بس لوگوں کے لیے رہ جاتا ہے۔ 🥹 اور اندر ایک جنگ چل رہی ہوتی ہے جس کا کسی کو احساس نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی دل اتنا تھک جاتا ہے کہ آنسو بھی ساتھ چھوڑ دیتے ہیں۔ 😭 غم جب روح میں اتر جائے تو سکون بھی اجنبی لگنے لگتا ہے۔ اور پھر انسان جیتے جیتے بھی زندگی سے ہار جاتا ہے۔ 🖤� 🫰🫀##SadPoetry #HeartTouching #BrokenHeart #UrduPoetry #تنہائی 🥀�
جس نے محبت کو عبادت سمجھا تھا کبھی
وہی ہر دعا میں بس ایک نام دہراتا رہا
murshad
2026-10-14 14:35:34
1
Tahir :
میں نشے میں خود سے ڈرتا ہوں میں نشے میں اور پیار کرتا ہوں مجھے نشے میں وہ دکھائی تو دیتی ہے لیکن میں نشہ ہی اسے دیکھنے کے لیے ہی کرتا ہوں
2026-10-14 13:26:23
1
وحشی لڑکا 💔🅰️ :
💔
2026-10-14 08:22:32
1
Toxic girl💕 :
bilkul🥺🥺🥺
2026-10-24 05:55:23
0
~`Zara g~` :
right
2026-10-14 07:56:02
1
🩶 :
جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے
کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیز
2026-10-13 14:37:31
3
user110569 :
😭😭😭
2026-10-14 05:10:56
3
میری بے بسی اور مطلبی لوگ💔🥹 :
💔🥹✌️💯
2026-10-14 04:22:55
3
Ayaan khan :
[Crying][Crying][Crying]
2026-10-14 17:38:28
1
خاموش مزاج :
🥺🥺🥺
2026-10-14 12:39:23
1
jameel :
😢😢😢
2026-10-16 15:36:36
1
Safdar Ali Khichi :
😭😭😭
2026-10-24 03:48:38
0
🥀 Rajput 🥀jani🥀 :
❤️❤️❤️
2026-10-14 07:15:55
1
💔محبت چھوڑ دی ہم نے💔 :
💯💯💯
2026-10-21 13:18:12
0
وحشی لڑکا 💔🅰️ :
💔😭
2026-10-14 08:21:40
1
غلام مرتضی راجپوت ٹوڈی :
💔💔💔
2026-10-14 09:06:16
1
To see more videos from user @udasslog049, please go to the Tikwm
homepage.