@muslim.from.allah5: انسان لوگوں کو خوش کرنے کے لیے اچھا بنتا ہے، تو اسے اکثر مایوسی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، کیونکہ لوگوں کی پسند اور ناپسند بدلتی رہتی ہے۔ لیکن جب انسان صرف اللہ کی رضا کے لیے اچھا بنتا ہے، تو اس کے دل کو سکون ملتا ہے۔ اللہ نیتوں کو دیکھتا ہے اور وہ کبھی کسی کی نیکی کو ضائع نہیں کرتا۔ اخلاص (یعنی ہر کام خالص اللہ کے لیے کرنا) ہی اصل نیکی ہے، جس سے دنیا اور آخرت دونوں سنور جاتی ہیں #foryou #foryoupage #eagleatitude #standwithkashmir #viraltiktoke