jami Bhai ap dhare mar mar kar na roe bhale bas zalim ko zalim keh de itna hi bht he
2026-10-13 15:10:29
1
Rajpoot Zaheer :
❤️❤️804❤️❤️
2026-10-13 15:03:29
2
irshad zada :
2026-10-13 19:43:48
0
✨🦁Moez Shoaib🦁✨ :
47
2026-10-13 18:39:53
0
Rehman memon :
bhai pakistan khatam h inhon n bech diya h pakistan ko y mulk khatam h last order khatam khatam
2026-10-13 18:43:59
0
IMFs :
عجیب بات ہے کہ قانون کی بات نہیں ہو رہی فکر سے یہ بتاے جا رہا ہے کہ قانون گیا تیل لینے
2026-10-13 14:41:43
0
Azlan Haider :
جناب فلاسفر صاحب غلط کو غلط کہنے کی ہمت کرو چلو وہ غلط کو غلط کہتے تو ہیں بھلے وہ دوسرے ملکوں میں ہیں آپ بھی ہمت پیدا کرو
2026-10-13 15:56:36
0
خرم شہزاد :
اجمل بھائ تاریخ کیا بتاتی ہے کہ ظالم اور متکبر نشان عبرت بنا ہے۔۔۔
2026-10-13 15:06:00
0
Tanveer Ahmad :
[Red heart][Red heart]
2026-10-13 16:37:11
0
yasirjaved078 :
Yeh khat wadda ko b prhwa dyn
2026-10-13 15:10:33
0
Laghari 007 :
Jami sb Sach bolni ke himat paida Karen
2026-10-13 19:30:46
0
Malik :
یہ اس سے نہیں یہ کشمیر کے لوگوں سے جا کے سوال کرو وہ تو میں اس کا جواب اچھے سے دیں گے کیونکہ وہ تو باہر بیٹھ کے وہ بات کر رہا ہے نا چلو وہ تمہیں اچھی نہیں لگی لیکن کشمیر کے لوگوں سے جا کے پوچھو وہ تمہیں بتائیں گے کہ وہ کیا ہے وہ پاکستان کو کیا سمجھتے ہیں
2026-10-13 15:50:45
0
irfan kamal 💫 :
2026-10-13 17:33:21
0
liaqat minhas :
اجمل بھائی وہ صحیح کہہ رہا ہے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر ہے یہ ازاد کشمیر نہیں ہے ازاد ہوتا تو اج یہ حالات نہ ہوتے س سے ظاہر کشمیری شہید ہو چکے ہیں دھرنا بھی جاری ہے اپ تو اس پہ تو بات نہیں کر رہے اب پی ٹی ائی کے پیچھے تو لگے ہوئے ہیں کیونکہ اپ نے فیم لینا ہے