@khafa_ghani: انسان دوسروں کی بے حسی سے اتنا نہیں ٹوٹتا، جتنا اس احساس سے کہ اُس نے اپنی پوری زندگی اُن لوگوں کو سمجھنے میں گزار دی، جنہوں نے کبھی اُسے سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی۔😑 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba