فنا ہو جائے گے ہم ،بس یاد رہ جائے گی
مٹی تھی،مٹی ہے،مٹی ہی کہلائے گے۔۔🫠
2026-10-13 15:07:23
16
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
غرور نہ کیا کر اے بندے اگر وہ خدا
حساب لینے پر آیا تو خاک میں مل جانا ہے
2026-10-13 15:00:26
16
ح❤️🩹 :
خاک سے اٹھے ہیں، خاک میں مل جانا ہے، پھر یہ چند روزہ غرور آخر کس بات کا؟ 🥀
2026-10-13 15:03:35
15
س🥀 :
غرور کس بات کا آخر ۔۔۔🥀🙌🏻
2026-10-13 15:01:40
17
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
انسان بھی کتنا عجیب ہے، مٹی سے بنا ہے، مٹی پر رہتا ہے، پھر مٹی سے ہی نفرت کرتا ہے اور ایک دن مٹی میں ہی سوجاتا ہے۔🥀
2026-10-13 15:00:48
13
Ayzii🐼 :
ہر طرف حُسنِ مصر ہے
حسبِ توفیق سا حُسنِ لے کر ہم کہاں جائیں
~•
🫠
2026-10-13 15:00:27
14
Mahiii :
انسان کو اگر اس مٹی کا خوف ہوتا تو غرور کرتا 🥺
2026-10-13 15:02:03
11
SUQI🌸 :
ایک دن سب نے جانا ہے پھر کیوں نہ اب اپنے لیے جیا جائے 🥰🖤❤️🔥🫠
2026-10-13 15:19:49
6
🥀عثمانی ✍️ :
غرور کس بات کا۔
مرتے وقت کفن نصیب ہوگا کے نہیں۔ 😭❤️🩹
2026-10-13 15:04:31
10
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
غرور کس بات کا آج مٹی کے اوپر اور کل مٹی کے نیچے ۔۔۔۔🫠
2026-10-13 15:02:54
10
𝐊𝐇A𝐍🍂🕊️ :
*یہ جو عیب نکالتے ہو تم دوسروں کے سانچوں میں*
*یعنی تم رب کو بتاتے ہو کہ بہتر کیا ہے؟*
2026-10-13 15:01:16
10
Mano🌷✨ :
خاک ہیں، خاک میں ہی آخر مل جانا ہے،
پھر کس بات پر انسان کو اتنا اِترانا ہے؟ 🖤
2026-10-13 15:00:30
11
⚜ŔÅPŲÑŽËĽ⚜ :
bilkul
2026-10-13 15:03:48
9
scorpion :
مٹی سے بنے انسان کی اوقات ہی کیا ہے،
دو سانسوں کا قصہ ہے، پھر مٹی کا بستر ہے
2026-10-13 15:31:17
5
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
مٹی سے بنا ہے، مٹی پر اتراتا ہے، پھر مٹی میں سو جانا ہے
دو گز زمین بھی نصیب نہیں، پھر غرور کس بات کا ہے؟ 🥀💔
2026-10-13 15:09:27
9
Maheen🌷✨ :
غرور اسی لیے ہے کیونکہ انسان بھول جاتا ہے کہ وہ مٹی ہے۔❤️🩹🫠🙌🏻....
2026-10-13 15:42:48
4
ح❤️🩹 :
جس مٹی پر آج اکڑ کر چلتے ہو، کل اُسی مٹی تلے سو جانا ہے۔ پھر غرور کیسا؟ 🥀
2026-10-13 15:01:37
9
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Exactly۔۔۔۔🌸✨
2026-10-13 15:01:38
5
Maheen🌷✨ :
خاک سے بنے ہیں، خاک میں ملیں گے، پھر یہ انا کیسی۔❤️🩹🥹....
2026-10-13 15:42:01
2
Mr.SHeHzaD BHuLLar :
@Mr.SHeHzaD BHuLLar:@میرے ابو کیلئے ایک دفعہ سورت
اخلاص پڑھ دے😭😭😭😭
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😇 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے اور میری اور اپکی دعا قبول فرماے امین
2026-10-13 15:09:14
3
👑🖤✨ :
reality ...🥀🖤
2026-10-13 18:12:42
0
𝑨♡ :
bilkul🥹
2026-10-13 17:21:45
0
Ziyad Ahmad :
gharoor krty hy fazool kamo ky liye jab ky humy kuch milta ni akhir my❤️🩹
2026-10-13 18:14:51
0
آپ کی ہوں📝 :
قبر گھر زمین کے نیچے ہی جائیں گے تو زمین پر رہنے والوں کہاں آسمان پر پہنچے ہوئے پاؤں رکھو فرش پر ہوا میں نہیں
2026-10-13 17:44:20
0
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
ہم بھی آخر مٹی ہی ہیں، بس چند سانسوں کی مہلت نے ہمیں وہمِ برتری میں مبتلا کر رکھا ہے ورنہ کل یہی وجود بے نام ہوگا اور یہی غرور مٹی تلے خاموش پڑا ہوگا۔ 🙂
2026-10-13 15:52:12
0
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.