زندگی ہمیشہ مسکرا کر جیو لوگوں کا کیا ہے آج تمہارے تو کل کسی اور کے۔۔۔۔🙌🏻🥀
مگر یہ سب تو کہنے کی باتیں ہیں حقیقت میں
مجھ سے ایسے جیا ہی نہیں جاتا😌😔
2026-10-13 15:05:12
9
Mano🌷✨ :
زندگی اپنی مرضی سے جیو، لوگوں کا کیا ہے،
آج تعریف کریں گے، کل تنقید کریں گے۔ 🥀🖤
2026-10-13 15:03:52
10
Mahiii :
لوگوں کے بارے میں جس دن سوچنا چھوڑیں گے ۔
اسی دن اصل زندگی گزاریں گے 🥺
2026-10-13 15:04:05
9
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
دنیا کا سب سے بڑا قید خانہ 'لوگوں کی رائے' ہے، اور اس قید سے وہی آزاد ہوتا ہے جو اپنے فیصلے اللہ اور اپنی خوشی کے مطابق کرتا ہے۔"
2026-10-13 15:04:52
11
Ayzii🐼 :
چار لوگوں کو اور کوئی کام ہی نہیں میرے ہی بارے میں سوچنا ہے
اب تو دُکھ اور غم دونوں کو میرے گھر کا رستہ یاد ہو گیا
~•
😒
2026-10-13 15:05:20
9
ح❤️🩹 :
Bilkul 🙌🏻
2026-10-13 15:03:06
7
𝐊𝐇A𝐍🍂🕊️ :
log tw Kuch b Sochtaw Hain life apki h logo kii Nahin 😭❤️
2026-10-13 15:05:12
5
iTx.AlYrA🪐 :
کون دنیا کون چار لوگ ، آپ کا ذہنی سکون سب سے اہم ہے ❤️
2026-10-13 15:34:15
2
🥀عثمانی ✍️ :
ab to Mari first ana ki umeed hi hatam hogai ha🥹😐
2026-10-13 15:03:11
6
Mr.SHeHzaD BHuLLar :
@Mr.SHeHzaD BHuLLar:@میرے ابو کیلئے ایک دفعہ سورت
اخلاص پڑھ دے😭😭😭😭
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😇 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے اور میری اور اپکی دعا قبول فرماے امین
2026-10-13 15:09:08
4
scorpion :
exactly 💯
2026-10-13 15:29:07
3
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
ساری زندگی نکال دیتے ہیں یہ سوچ کر کے
لوگ کیا کہیں گے اور آخر میں لوگ بس اتنا کہتے ہیں
إِنَا لِلَٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
2026-10-13 15:04:16
10
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
لوگوں کی فکر چھوڑ دو لوگ کیا سوچے گیں
زندگی دینے والا وہ خدا پے اس کا سوچا کرو
کہ جو میں کر رہا ہوں جیسے جی رہا ہوں
کیا اس رب کو پسند آئے گا کیا وہ مجھ سے راضی ہے
2026-10-13 15:06:49
7
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
زندگی دینے والا وہ خدا ہوتا ہے اور ہم اس خدا
کو چھوڑ کر لوگوں کی سوچنے میں لگ جاتے ہیں
2026-10-13 15:08:06
8
ح❤️🩹 :
آخر میں احساس ہوتا ہے کہ لوگ تو اپنی زندگی میں مگن تھے، ہم ہی اُن کے خیال میں جیتے رہے۔❤️🩹
2026-10-13 15:04:51
8
ح❤️🩹 :
زندگی جینی ہے تو اپنی مرضی سے جیو، لوگوں کا کام ہے باتیں بنانا، تمہارا کام ہے خود کو خوش رکھنا۔ 🥀
2026-10-13 15:05:29
8
🥀عثمانی ✍️ :
آج کا دن تو قیامت کی طرح گزرا۔
نہ جانے کیا بات تھی ہر بات پر رونا آیا۔😭❤️🩹
2026-10-13 15:08:39
6
Malik-writs ✍🏻🌷 :
زندگی ہمیشہ سر اٹھا کر جیو 🤌🏻
2026-10-13 15:11:07
5
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
لوگوں کی سوچ کے ڈر میں عمر گنوا دی، پھر احساس ہوا کہ ہماری موت پر بھی لوگ چند لمحے رو کر اپنی زندگی میں لوٹ جائیں گے۔🙂
2026-10-13 15:58:00
0
🖤🥀 𐙚 𝗭𝗲𝗲𝗠𝗲 𐙚 💗👀 :
wallah
2026-10-13 15:15:55
2
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
لوگ کیا کہیں گے یہ سوچ کر زندگی گزار دی
اور آخر میں وہی لوگ کندھا دے کر چلے بھی گئے 🖤
2026-10-13 15:11:55
4
Maheen🌷✨ :
لوگ کیا کہیں گے، اسی سوچ نے چار دن کی زندگی کو چار پل کا بنا دیا۔❤️🩹🙌🏻....
2026-10-13 15:41:22
2
Maheen🌷✨ :
لوگ کیا کہیں گے، اسی سوچ میں ہم جینا ہی بھول گئے۔🫠🥹❤️🩹....
2026-10-13 15:40:36
2
scorpion :
آج محفلوں میں نام ہے، کل خاموش مزار ہوگا،
یہ وقت بھی گزر جائے گا، نہ کوئی اختیار ہوگا
2026-10-13 15:34:19
2
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.