@sherafzalmarwat_official: شیر افضل مروت نے اقرار الحسن کے حوالے سے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ اگر ان کی فیملی کو میری خدمت درکار ہے تو میرا پیغام ان تک پہنچا دیں، میں اپنے خرچے پر کراچی جا کر اقرار الحسن کی رہائی کے لیے عدالتوں میں پیش ہونے کو تیار ہوں۔