@ecomwithprime: 🥀💔 کبھی کبھی انسان زندگی کے اُس موڑ پر آ جاتا ہے جہاں نہ الفاظ باقی رہتے ہیں، نہ کسی سے شکایت کرنے کی ہمت، نہ کچھ سمجھانے کا حوصلہ… بس ایک خاموشی رہ جاتی ہے، اور اُس خاموشی میں ہزاروں ادھوری باتیں دفن ہوتی ہیں۔ 🥺🖤 #SadReality #DeepFeelings #SilentPain #BrokenHeart #LifeQuotes