@jhonvibes0: آپ خریدیں تو سہی، میں آپ کی آنکھوں کے ایک اشارے پر بک نہ گیا تو کہنا؛ مگر یاد رکھیے گا، میرا سودا دولت سے نہیں، محبت سے ہوگا۔ مجھے آپ کی ملکیت نہیں بننا، مجھے تو بس آپ کے دل میں وہ مقام چاہیے جہاں پہنچ کر مجھے کسی اور در پر محبت تلاش نہ کرنی پڑے۔ آپ کا، جو آپ کی ایک نگاہ پر اپنی ساری دنیا ہار سکتا ہے_🤌🌸🩵 #fyp