@janidawar121: بسم اللہ الرحمن الرحیم > الحمدللہ! اللہ کے فضل و کرم سے > *پلوشہ میٹرنٹی ہوم* کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ > ماں اور بچے کی صحت، ہماری اولین ترجیح۔ > صاف ستھرا ماحول، تجربہ کار عملہ اور 24 گھنٹے ہمدردانہ دیکھ بھال۔ > آپ کی اپنی کلینک، آپ کے اپنے شہر میں۔ > ایک نئی امید، ایک نئی زندگی کا آغاز... > *پلوشہ میٹرنٹی ہوم* - جہاں ہر ماں کو اپنی بیٹی جیسا پیار اور ہر بچے کو اپنا سمجھ کر خیال رکھا جاتا ہے۔ > ✓ حمل کے دوران مکمل چیک اپ > ✓ نارمل ڈیلیوری کی بہترین سہولت > ✓ تجربہ کار لیڈی ڈاکٹر کی زیر نگرانی > ✓ صاف ستھرا اور پردہ دار ماحول > رابطہ اور ایڈریس کے لیے انباکس کریں۔#viralvideo #foryoupage #fypシ #fyppppppppppppppppppppppp #@arhan pattan #