Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@kaila_hollifield:
Kai🐆🪩🍸
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 13 October 2026 15:31:29 GMT
588
69
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.62MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.57MB
)
Watermark .mp4 (
0.53MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @kaila_hollifield, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
🙏 Você chegou até este vídeo por um motivo. Se *Deus* é a sua força, escreva *"DEUS ESTÁ COMIGO"* nos comentários e declare sua fé. Que essa mensagem alcance quem mais precisa de esperança hoje. ❤️ . . @fabioteruel #oracao #palavrafabioteruel . . .
انسان خود کے لئے بہت سوچتا ہے خُود کی زندگی کو بہتر کرنے کے لئے بڑی جدوجہد کرتا ہے مگر بہت لوگ ایسے ہیں جو اس بات کا خیال رکھتے ہیں کہ ہمارے رویے سے اگلے کو کتنی تکلیف ہو گئی ہمارے یہ الفاظ سامنے والے کے سینے پہ کیسے وار کریں گئے پھر وہ سامنے والے کی غلطی ہوتے بھی مُسکرا دیتے ہیں بہت کم لوگ ایسے ہیں جو سامنے والے کا احساس کرتے ہیں ورنہ لوگ دو منٹ نہیں لگتے سامنے والے کی ذات کی دھجیاں اُڑا دیتے ہیں اور بعد میں یہ کہتے ہیں کہ ہم تو صاف اور سیدھی بات کرتے ہیں ارے آپکی صاف اور سیدھی بات سامنے والے کو مار بھی سکتی ہے اُس کی عزت کا جنازہ بھی نکلا سکتی ہے یہاں تاکہ وہ انسان آپکی وجہ سے ذہنی اذیت کا شکار ہو سکتا ہے آپکے بولے چند الفاظ اُس انسان کو راتوں کو سونے نہیں دیں گئے اگر آپ سچے بھی ہیں تو سامنے والے کو اس طرح سے سمجھائیں کہ وہ بات بھی سمجھ جائے اور اُسکی کردار کشی اور معاشرے میں اُسکی بے عزتی بھی نہ ہو منہ سے کُتا بندھا لینے سے آپ سٹریٹ فارورڈ نہیں ہوتے جاتے آداب و احترام بھی کوئی چیز ہوتی ہے چھوٹے بڑے سے بات کرنے کا سلیقہ ہونا چاہیے جس سے آپکی تربیت نظر آتی ہے اگر ہم کسی کو وہاں ذلیل کرتے ہیں جہاں اُسکی عزت تھی تو خُدا ہمیں بھی وہاں ہی ذلیل و رسوا کرئے گا جہاں ہماری عزت کو ہوگئی تو سوچ سمجھا کر بولنا چاہیے ہمیشہ۔۔۔۔ انسان کی اصل تربیت اُس وقت سامنے آتی ہے جب اُسے کسی کی غلطی بتانے کا اختیار حاصل ہو مگر وہ اُس اختیار کو کسی کی تذلیل کا ذریعہ نہ بنائے سچ بولنا اچھی بات ہے مگر سچ بولنے کا طریقہ اُس سچ سے بھی زیادہ اہم ہوتا ہے ہر بات جو سچ ہو ضروری نہیں کہ اُسے سب کے سامنے کہہ دیا جائے کچھ باتیں تنہائی میں سمجھائی جاتی ہیں کچھ جگہ لہجے میں نرمی بھی ضروری ہوتی ہے اور کچھ باتیں خاموشی سے پی جانے کے لئے ہوتی ہیں کیونکہ ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے چند بے احتیاط بولے گئے الفاظ کسی کے اندر کتنی دیر تک گونجتے رہیں گے کسی کی اصلاح اور کسی کی کردار کشی میں صرف لہجے کا فرق نہیں ہوتا نیت اور ظرف کا بھی فرق ہوتا ہے سمجھانے والا انسان سامنے والے کی عزت بچاتا ہے جبکہ ذلیل کرنے والا اپنی زبان کی طاقت دکھاتا ہے صرف۔۔۔ اسلیۓ کسی کو سب کے سامنے شرمندہ کر دینا آپ کی ہمیشہ سچ بولنے ثبوت نہیں ہوتی بلکہ آپ کے ظرف کا امتحانبھی ہوتا ہے۔اور یہ کہنا کہ "میں تو منہ پر بات کرتا ہوں مجھے منافقت نہیں آتی۔۔۔؟" کوئی کمال نہیں ہوتا بلکہ اصل کمال تو یہ ہے کہ آپ سچ بھی کہیں مگر ایسے انداز سے کہ سامنے والا اپنی اَصلاح بھی کر لے اور اپنی عزت نفس بھی مجروح ہوتی محسوس بھی نہ ہو الفاظ صرف آوازیں ہی نہیں پیدا کرتے کبھی کبھی یہ کسی کے حوصلے بن جاتے ہیں اور کبھی کسی کے دل پر ایسا بوجھ ایسا بہت بن کر بھی اترتے ہیں جسے وہ برسوں اُٹھاتا رہتا ہے اس لیے بولنے سے پہلے صرف یہ نہ سوچیں کہ "میں سچ کہہ رہا ہوں یا نہیں۔۔۔۔؟" یہ بھی سوچیں کہ "میں یہ سچ کس انداز میں کہہ رہا ہوں؟" کیونکہ عزت دینا اُس وقت واقعی ہی آسان نہیں ہوتا جب سامنے والا غلط بھی ہو مگر اُس وقت کسی کی عزت کا خیال کرنا ہی اصل انسانیت اصل تربیت اور اصل ظرف ہوتا ہے ایک باشُعور انسان کا۔۔۔ کسی کو اُس مقام پر رسوا نہ کریں جہاں وہ عزت کا مستحق تھا دنیا کے معاملات پلٹتے دیر نہیں لگتی آج اگر کسی کی کمزوری آپ کے ہاتھ میں ہے تو کل ممکن ہے آپ کی کمزوری کسی اور کے ہاتھ میں ہو اس لیے زبان کو بے لگام رکھنے کا نام ہر جگہ بے باکی نہیں ہوتی اور ایسے ہی ہر بات منہ پر کہہ دینے کا نام سٹریٹ فارورڈ ہونا بھی نہیں ہوتا۔۔۔۔ اصل سٹریٹ فارورڈ انسان وہ ہے جو سچ بولنے کے ساتھ اَدب کرنا بھی جانتا ہو اختلاف کے ساتھ احترام بھی کرتا ہو اور اَصلاح کے دوران دوسرے کی عزت بھی اسکے ہاتھ میں محفوظ رہتی ہو کیونکہ انسان کی زبان اُس کی تربیت کا آئینہ ہوتی ہے آپ نے کسی کے بارے میں کیسے بات کی یہ صرف اُس کے بارے میں نہیں بتاتا یہ آپ کے بارے میں بھی بہت کچھ بتا دیتا ہے۔۔۔۔💗💐 #foryou #foryoupage #foryouviral #hearttouching #100klikes
يمكن دعوة يتيم تغير حياتك كفالة يتيم📎 الرابط في البايو (تبرع حتى لو بريال.) 🤍🪶 #الزواج #زواج #موعظة #كلام_من_ذهب #عثمان_الخميس
Mỗi ngày dặm vài chiếc bùa 🫣 Ko thể nào hết mê 🙄 @Quincy 🐧ྀི #ThảoQuyên #viralvideo #xuhuong #quincywonderland #trending
#capcut #2millionviews #duet #creatorsearchinsights #viral
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy