@kashmiremunda020: آج کل سہولت کاروں کا ایک نیا نام نکلا ہوا ہے۔ امن کمیٹیاں۔ سو سے زائد لوگ شہید ہوگئے ، انھیں امن یاد نہیں آیا۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شروع سے کہہ رہی ہے ہم پرامن لوگ ہیں۔ پُرامن جدوجہد کررہے ہیں۔ ہم نے امن کےلے بہت سی قربانیاں دی ہیں۔ آج بہت سے سہولت کاروں، وطن کے غداروں کو یاد آگیا ہمارا امن تباہ ہوگیا۔ تو ہم امن قائم کروانا چاہتے ہیں۔ سردار عمر نذیر کشمیری قلعاں منشاء آباد بلوچ، سدھنوتی میں خطاب پارٹ¹⁴ #RightsMovementAJK#viralreels #foryoupage #viralvideo #foryoupageofficiall