@afifanoor101: سب نے ایک دن اپنے رب کے پاس لوٹ کر جانا ہے، مگر خوش نصیبی یہ ہے کہ ہم زندگی میں ہی اپنے رب کی طرف لوٹ آئیں۔ یا اللہ! ہمیں سچی توبہ، نماز کی پابندی اور اپنی رضا کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما۔ 🤲🏻 #Foryou #Tauba #AllahKiMohabbat #IslamicReminder #afifanoor101