@langah.ab.exe: لوگ کہتے ہیں محبت قسمت والوں کو ملتی ہے، غلط کہتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ محبت تو بہت سے لوگوں کو مل جاتی ہے، نصیب والوں کو صرف أس کی قدر کرنے والا انسان ملتا ہے۔ کچھ دل ٹوٹتے نہیں، خاموش ہو جاتے ہیں۔ اور خاموش دلوں کی اذیت صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے سچی محبت ہاری ہو۔ سب سے زیادہ درد أس وقت ہوتا ہے جب تم کسی کی دنیا بن جاؤ، مگر وہ تمہیں اپنی ضرورت بھی نہ سمجھے۔ کبھی کبھی محبت ختم نہیں ہوتی، صرف انسان یہ سیکھ جاتا ہے کہ اپنی تکلیف خاموشی سے جینا بھی اک ہنر ہے۔ ہر جدائی بے وفائی نہیں ہوتی، کچھ لوگ محبت تو کرتے ہیں، مگر نبھا نہیں پاتے #emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #poetrycommunity #ghazalvibes

Toxic gurlll....
Toxic gurlll....
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 13 October 2026 15:54:48 GMT
170
28
1
2

Music

Download

Comments

malikbabarawan7810
Malik Babar Awan :
😂😂 ye muhabbat wbbt kuch nhi hota sath wala bs achy time k intzar me hota he jaha ap se behtr mila waha ap brbd
2026-10-13 18:40:01
0
To see more videos from user @langah.ab.exe, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About