اب زخم بھی سارے بھر گئے ہیں
کچھ لوگ تھے جو دل سے اتر گئے ہیں
نہ نہ گلا نہیں ہے مجھے ان سے
اب میرے لیے تو وہ مر گئے ہیں
ظالم تھے بڑے پیمانے کے
خود اپنا کہ کے مکر گئے ہیں
ہاں رہ کے وہ میرے دل میں
برباد مجھے کر گئے ہیں
جس سے تھی امیدیں وفا کی مجھے
یارو وہ نبھانے سے ڈر گئے ہیں
تو پہلا نہیں ہے کفیل یہاں🤕
اس عشق میں سارے بکھر گئے ہیں 🫠❤️🩹💔
2026-10-14 16:37:54
2
To see more videos from user @not_your_jibri, please go to the Tikwm
homepage.