@hanii_writes.47: کچھ چاہتیں اتنی گہری ہوتی ہیں کہ ان میں دوری کا سوچنا بھی موت کے مترادف ہوتا ہے۔کچھ لوگ زندگی بن کر اس طرح اترتے ہیں کہ ان کے جانے کے بعد جینا محال ہو جاتا ہے۔محبت جب انتہائی مخلص اور گہری ہو جائے تو انسان اپنے عزیز ترین رفاقت کے بغیر خود کو ادھورا محسوس کرتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #viralvideo #urdupoetry #nature