@news_reporter_wah_cantt: کراچی کے علاقے گلشن حدید میں مبینہ خودک ش ی، فیملی کا دردناک خط منظر عام پر آ گیا دل دہلا دینے والا واقعہ، 5 افراد کی لاشیں برآمد، مالی مشکلات اور رشتہ داروں کا رویہ محرک بنا کراچی کے علاقے گلشن حدید کی فلک ناز سوسائٹی میں ایک گھر سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جن میں 30 سالہ شاہ زیب، 28 سالہ صبا، 20 سالہ شمائلہ، 5 سالہ ایزل اور 3 سالہ آریہ شامل ہیں۔ تمام لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے ابتدائی بیان کے مطابق پراپرٹی ایجنٹ شاہ زیب نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو گول ی مارنے کے بعد خود بھی خودک ش ی کر لی، جبکہ اس نے اپنی 20 سالہ بہن شمائلہ اور دو چھوٹی بچیوں کو مبینہ طور پر زہر دے کر موت کے گھاٹ اتارا۔ پولیس اور تحقیقاتی اداروں کو موقع سے ایک تحریری خط بھی ملا ہے جس پر خون کے دھبے موجود ہیں۔ دستیاب دستاویز اور خط کے متن کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد شدید مالی مشکلات اور رشتہ داروں کے غیر انسانی رویے کا شکار تھے۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ “ہمارا یہ قدم اٹھانے کی وجہ”۔ خط کے مندرجات کے مطابق فیملی پچھلے 6 ماہ سے شدید مالی بحران سے دوچار تھی اور رشتہ داروں سے راشن، بچوں کے دودھ اور سلنڈر میں گیس کے لیے مدد مانگ رہی تھی، لیکن رشتہ داروں نے مبینہ طور پر منہ موڑ لیا اور بے یارو مددگار چھوڑ دیا۔ متوفی افراد نے الزام عائد کیا کہ والد کی وفات کے بعد رشتہ داروں نے انہیں شدید ذہنی اذیت دی اور ان پر کالا جادو بھی کیا گیا۔ فیملی نے اس انتہائی قدم اٹھانے کی وجہ معاشرتی بے حسی اور شدید ڈپریشن کو قرار دیا ہے #views #girl #breakingnews #krachi #viral
asy kio Kiya ap ny Bhai plz asy mat Kiya kry Allah pk hum Sab ki liy asniya piyda kry
2026-10-13 17:13:05
0
user7855269396333 :
hum sub
2026-10-14 11:28:54
0
M Javaid Arain :
احساب کتاب ہوگا کوٹھی تاج سونا گاری تین لاکھ کاموبئل مگر ایک ہی گھر کے 5لوگ بھوخ کی وجہ سے چلے گیئے آخیر کیو احساب کتاب ہوگا رشتے دار حق ہماسئے پروسی سب سے یہ تک اوس شہر والوکابھی😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-14 04:53:18
2
Muhammad Nawaz :
uf khudiya bahi Yarr Asia na krty yarr dakh ka boht afsoss huwa Yarr bahi
2026-10-13 16:57:19
1
💓اسلام کی شہزادی 💓 :
2026-10-13 23:27:31
2
Zidi Malik S :
ya allah pak is family ko janat mein ala maqam ata frame ameen
2026-10-14 10:45:36
0
Sadique Tanoli :
in ke zamdar hkomti Pakistan ha
2026-10-14 11:34:19
0
jamal khan :
ron
2026-10-14 08:18:32
0
its_zonzon :
اللہ تعالٰی سب کو معاف فرمائے آمین [Hands open][Hands open][Crying][Crying]
2026-10-14 02:46:23
1
مظہرخاں جوئیہ :
دکھ ھے بڑا ۔ ریاست زمہ دار ھے
2026-10-14 11:13:03
0
Waheed kalhoro :
afsoos
2026-10-14 10:42:13
0
Bhoral Panhwar :
میرے پاس الفاظ نہیں جن سے میں اپنا دکھ بیان کر سکو
2026-10-14 10:54:16
0
Mushtaq Ahmed Magsi :
alfaz nahi Meray pas
2026-10-14 10:26:25
0
nisar abaasi :
allha,pak,ap,per,kram,kry
2026-10-13 17:40:38
1
user5026007912102 :
2026-10-14 10:28:16
0
user5026007912102 :
2026-10-14 10:28:21
0
user5026007912102 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-14 10:28:06
0
Faizmohmmad :
2026-10-14 09:38:08
0
Fida Hussain Solangi :
2026-10-14 09:09:02
0
shakeel Baloch :
2026-10-14 10:22:08
0
ilyasbhatti :
logo k halaat bht khrb hn
so sad 😭😭😭
Allah pak maghfrt frmaye Amin
2026-10-14 11:36:09
0
Fida Hussain Solangi :
الللا۔ اکبر
2026-10-14 09:09:12
0
Kazim 0081 :
2026-10-14 09:27:56
0
Muhammad Ali :
😭😭😭😭😭
2026-10-14 10:32:41
0
To see more videos from user @news_reporter_wah_cantt, please go to the Tikwm
homepage.