@asthatic291: میں ایک عجیب فطرت کا انسان ہوں میں صبح 5 بجے بھی جاگ سکتا ہوں، میں دو پہر 1 بجے بھی اُٹھ سکتا ہوں، میں لگاتار 24 گھنٹے کام کر 2 گھنٹے کام کر سکتا ہوں یا پھر 3 دن تک کچھ بھی نہ کروں، میسج کا جواب 0.5 سیکنڈ میں بھی دے سکتا ہوں اور دو ہفتے بعد بھی اکیلے رہنا پسند ہے لیکن تنہائی کا احساس برا لگتا ہے, ہر بات پر بہت زیادہ سوچتا ہوں ، اور آخر میں بس یہی کہہ دیتا ہوں کہ " جو ہے ، سو ہے۔"