@xbroken005: ذمہ دار آدمی، خوبصورت آدمی سے کئی درجے بہتر ہوتا ہے، کیونکہ خوبصورتی صرف آنکھوں کو متاثر کرتی ہے، مگر ذمہ داری انسان کے کردار، سوچ اور رویے کو ظاہر کرتی ہے۔ چہرہ وقت کے ساتھ بدل جاتا ہے، لیکن ایک ذمہ دار انسان کی قدر وقت کے ساتھ بڑھتی جاتی ہےحقیقت یہ ہے کہ خوبصورت چہرے بہت مل جاتے ہیں، مگر ایسا انسان کم ملتا ہے جس کے الفاظ کے پیچھے کردار اور وعدوں کے پیچھے ذمہ داری کھڑی ہو🙂❤️🩹 #foryoup #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #fypppppppppppppp #asethtic #poetry @TikTok @BROKEN :02