@ishqzada..14: کبھی کبھی تمہاری یاد ایسے دل پر دستک دیتی ہے جیسے کوئی ادھورا خواب آنکھوں میں جاگ اٹھے، اور میں بس تمہیں محسوس کرنے کی کوشش میں کھو جاتا ہوں۔ دل چاہتا ہے تم سامنے آؤ، میں خاموشی سے تمہارے سینے سے لگ کر وہ سب کہہ دوں جو لفظوں میں کبھی مکمل ہو ہی نہیں سکا۔۔۔ #ishqzada🥺💔 #fyp