@anpmarkaz: ایمرجنسی دہشت گردی کا کوئی مستقل حل نہیں۔ ہم نے دہشت گردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دیں اور دہشت گردوں سے ذاتی دشمنیاں بھی مول لیں۔ اگر ریاست چاہے تو ایک ہی رات میں دہشت گردی کا خاتمہ کر سکتی ہے۔ ایمل ولی خان مرکزی صدر، عوامی نیشنل پارٹی #ANP | #AimalWaliKhan