@jafarhussain7732: ملتان شیر شاہ جنکشن کے قریب رحمان بابا ایکسپریس حادثے میں 5 افراد جاں بحق، 30 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 16 ریسکیو وہیکلز روانہ کیں، زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی اور ٹرین کی بوگیاں کاٹ کر پھنسے افراد کی جانیں بچائیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حسین میاں اور اے سی صدر کی نگرانی میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کی بروقت خدمات قابلِ تحسین ہیں۔ #MultanTrainAccident #RahmanBabaExpress #Rescue1122 ##MultanNews #TrainDerailment

Jafar hussain
Jafar hussain
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 13 October 2026 16:43:00 GMT
1067
59
2
1

Music

Download

Comments

ranazeeshanrajt
ranazeeshanrajput :
❤️❤️❤️
2026-10-13 17:42:01
0
daniyalbabar57
Dani :
🥰🥰🥰
2026-10-14 02:31:34
0
To see more videos from user @jafarhussain7732, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About