نبی علیہ السلام کے بعد سب سے افضل ہستی خاتون جنت حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ ہیں
2026-10-13 18:43:14
57
arslan Ali :
Mola Ali [Perfect score]
2026-10-15 03:12:17
0
Goku Black :
اہل بیت کے برابر کوئی بھی صحابی نہیں ہیں۔۔۔
افضل وہ ہیں جن پر ہم نماز میں درود پڑھتے ہیں
۔
2026-10-14 13:53:31
17
Azam Shehzad HFD :
ہم تو حضرت علی کے عقیدہ پر قاٸم ہیں
محمد بن حنفیہ جو کہ علی کے بیٹے ہیں فراتے ہیں :
میں نے اپنے والد ( علی رضی اللہ عنہ ) سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ کے بعد سب سے افضل صحابی کون ہیں ؟ انہوں نے بتلایا کہ ابوبکر ( رضی اللہ عنہ ) ۔ میں نے پوچھا پھر کون ہیں ؟ انہوں نے بتلایا ، اس کے بعد عمر رضی اللہ عنہ ہیں ۔ مجھے اس کا اندیشہ ہوا کہ اب ( پھر میں نے پوچھا کہ اس کے بعد ؟ تو ) کہہ دیں گے کہ عثمان رضی اللہ عنہ ۔ اس لیے میں نے خود کہا ، اس کے بعد آپ ہیں ؟ یہ سن کر بولے کہ میں تو صرف عام مسلمانوں کی جماعت کا ایک شخص ہوں ۔ صحیح بخاری 3671
2026-10-14 06:30:28
7
Shahid 8752 :
ہم تو علی الاعلان کہتے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد پوری امت میں سب سے افضل سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ہیں
2026-10-13 19:33:44
13
Farhan Sajid :
تو بیٹا دوسرا بھی بیان کر دینا تھا کہ علی رضی اللہ عنہ نے خود کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد افضل ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں
2026-10-14 09:06:05
14
naxir :
صرف مولا علی ع
2026-10-14 02:26:06
22
ITS HANIA☺️ :
Nabi saw k bad ahelabet hai 🥰phir sahaba
2026-10-14 06:25:27
5
Umar Afridi :
👍👍👍👍 good answer
2026-10-14 19:06:29
0
ch.Zeeshan haider :
hazrat Abubakar Siddique 🥰
2026-10-14 04:22:41
6
Who am I :
یقیناً در والے کبھی بھی گھر والوں کے برابر نہیں ہوسکتے ۔۔محمد کا گھرانہ سب سے اعلیٰ
Pak rasool NE farmeya ...khaber me ..kaule Ka kaule eman ja rea ha khaber fathaa Kr NE....Ali Afzal ha
2026-10-13 18:24:32
8
Ch Wasim Bari Dhair :
@::صدیق اکبر فاروق اعظم حضرت امیر المومنین امام المتقین امام الاولیاء امام ولایت حضرت علی علیہ الصوۃ وسلام رض ہیں :صدیق اکبر فاروق اعظم حضرت امیر المومنین امام المتقین امام الاولیاء امام و@ir:صدیق اکبر فاروق اعظم حضرت امیر المومنین امام المتقین امام الاولیاء امام ولایت حضرت علی علیہ الصوۃ وسلام رض ہیںai:صدیق اکبر فاروق اعظم حضرت امیر المومنین امام المتقین امام الاولیاء امام ولایت حضرت علی علیہ الصوۃ وسلام رض ہیں
2026-10-13 22:41:06
1
Adnan Khan 🦁 :
Paak Nabi ke baad sb brabar hain taqwa matter krta hai Hamen kia pta Siddiqe akbar ka taqwa zada hai ya umar farooq ka ya mola Ali ka
2026-10-14 03:49:24
1
❤ـﮩـ╬━A̸͟͞s̸͟͞g̸͟͞h̸͟͞a̸͟͞r̸͟͞ :
man kontum mola fahaza Ali mola
2026-10-14 12:03:51
3
H A I D E R ✨ :
mola Ali a.s
2026-10-13 21:10:49
2
Sadar zai Bettani :
چاروں راشدین ایک جیسی افضل ہیی۔
2026-10-15 06:05:43
0
AL HUSSANI GROUP :
ماشاءاللہ
2026-10-14 06:27:04
1
SHAH🖤 :
mola ali ka pehla number 1 nara e hydri ya ali
2026-10-14 16:36:09
1
To see more videos from user @journey2jannah55, please go to the Tikwm
homepage.