@habib__baloch: کبھی کبھی انسان حال میں نہیں، اپنے ماضی میں قید ہوتا ہے۔ کچھ یادیں وقت کے ساتھ دھندلی نہیں پڑتیں، بلکہ خاموشی سے دل و دماغ میں اپنا گھر بنا لیتی ہیں۔ انسان لاکھ کوشش کرے کہ انہیں بھول جائے، مگر ذہن بار بار اُنہی لمحوں کی طرف لے جاتا ہے جہاں کبھی سکون چھن گیا تھا۔ شاید سب سے بڑی جنگ دوسروں سے نہیں، اپنے ہی ذہن سے ہوتی ہے۔ 🖤 حبیب بلوچ 🕊️ #deep #dontunderreviewmyvideo #goviral