@udaas0001: کسی کا دل گلاب کی پتیوں سے بھی ذیادہ نرم ہوتا ہے 🙁❤️🩹#creatorsearchinsights #deeplinesinurdu #DeepUrduPoetry #SadUrduPoetry #HeartTouchingPoetry
ہر انسان کو ابنی سوئچ کی طرح نہ دیکھو کسی کا دل گلاب کی پتوں سے بھی زیادہ نرم ہوتا
2026-10-13 19:47:47
0
🍂محمد کاشان انصاری 🍂 :
😳😳😳
2026-10-13 17:16:34
0
⚡️〽️ عامِر بادېنی 〽️⚡️ :
🥰🥰🥰
2026-10-13 21:02:55
0
کمال🍁 :
💔💔💔
2026-10-13 21:14:35
0
lofaar 9 11a :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-13 21:20:34
0
Toxic girl🚩 :
🙃
2026-10-13 20:40:15
0
Tanveer khan :
❤️❤️❤️
2026-10-13 19:39:49
0
⚡️〽️ عامِر بادېنی 〽️⚡️ :
❤️❤️❤️
2026-10-13 21:02:47
0
Asiف Zehرi :
🥰🥰❤️😳
2026-10-13 18:45:55
0
ARIFAlikk :
🥰🥰🥰
2026-10-13 18:03:11
0
Ali Hamza :
❤️❤️❤️
2026-10-13 17:32:47
0
✨RoMeO✨ :
❤️❤️❤️
2026-10-13 17:21:10
0
MDani GhulamRasool :
Allah pak Meey Papa G ko Dada abu Dado G ko jannatulfirdous attaaa kr dy Merj Maaa G ko lambi sehat khushio wali zindagi dydy Ameen Suma Ameen sab ko muaf kr dy Sab ki madad kr dy sab pr raham kr dy Ameen SumaAmeen
2026-10-13 20:52:07
0
꧁❤️ 𝒰𝓂𝒶𝒾𝓇𝓀𝒽𝒶𝓃𝟪𝟪𝟪❤️ :
@𝙐𝙈𝘼𝙄𝙍𝙫𝙤𝙞𝙘𝙚ᥫᩣ:دیکھ مستی وجود کی میری
تا ابد دھوم مچ گئی میری
تُو توجہ اِدھر کرے نہ کرے
کم نہ ہو گی سپردگی میری
دل مرا کب کا ہو چکا پتھر
موت تو کب کی ہو چکی میری
اب تو برباد کر چکے، یہ کہو
کیا اسی میں تھی بہتری میری؟
میرے خوش رنگ زخم دیکھتے ہو؟
یعنی پڑھتے ہو شاعری میری؟
اب تری گفتگو سے مجھ پہ کھُلا
کیوں طبیعت اداس تھی میری
زندگی کا مآل اتنا ہے
زندگی سے نہیں بنی میری
چاند حسرت زدہ سا لگتا ہے
کیا وہاں تک ہے روشنی میری؟
اب میں ہر بات بھول جاتا ہوں
ایسی عادت نہ تھی، کہ تھی میری؟
میری آنکھوں میں آکے بیٹھ گیا
شامِ فرقت اجاڑ دی میری
پہلے سینے میں دل دھڑکتا تھا
اب دھڑکتی ہے بے دلی میری
کیا عجب وقت ہے بچھڑنے کا
دیکھ، رکتی نہیں ہنسی میری
خود کو میرے سپرد کربیٹھا
بات تک بھی نہیں سنی میری
تیرے انکار نے کمال کیا
جان میں جان آگئی میری
میں تو پل بھر نہیں جیا عرفان
عمر کس نے گزار دی میری
~~~~***~~~~
2026-10-13 18:58:12
0
To see more videos from user @udaas0001, please go to the Tikwm
homepage.