کچھ دن پہلے میں نے قادری صاحب کا ایک کلپ سنا تھا جس میں جو قصہ بیان کر رہے ہیں اس وقت اپنے جوانی کے وقت میں اج سے 20 22 سال پہلے اب یہ اس سے جان چھڑا رہے ہیں ٹھیک ہے جی تو یہ بھی اس طرح کے قصے بیان کرنے والے ہیں مولانا صاحب ہیں جیسے کہ ان کے جو ہم خیال باقی لوگ ہیں کہ جی شیخ جیلانی رحمت اللہ علیہ 40 سال تک درختوں کے پتے کھاتے رہے اور عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑھتے رہے اور جناب ویلیو خاص طور پر وہ جو کیا کہتے ہیں وہ اتش باز والا قصہ ہے وہ رومی کا جو اتش باز رومی کا اتش باز مرید وہ تو مجھے بہت ہی وہ کیا کہتے ہیں مزاحیہ لگتے ہیں کہ یار کیا قصہ ہے باقی رہ گئی ہے مسئلہ کہ اپ نے یہ ہیڈنگ لگایا ایک قادری تجھ سے ہی امید نہ تھی کیوں بھئی کیا یہ اسمان سے اترے ہوئے ہیں یہ بھی تو انہی کی طرح ایک مولانا تھے صرف بس وہ مسئلہ ہی ہوتے کہ ان کی لاٹری نکل ائی اور ٹریلینز کے حساب سے نکلی ہے تو بس یہ بڑے ادمی بن گئے باقی تو کچھ بھی نہیں ہے یقین کریں باقی کچھ بھی نہیں
2026-10-13 17:58:52
0
Rawal :
🖐🖐🖐🖐🖐
2026-10-13 21:05:34
1
صابر رحیمی :
😁😁😁
2026-10-13 17:53:21
0
To see more videos from user @arsalarain10, please go to the Tikwm
homepage.