@shanshahenajaf05: کبھی دربار میں پیشی کو بلاتے ہیں ہمیں کبھی دروازے پہ آ آ کے ستاتے ہیں ہمیں میرے یہ پھول سے بچے پوچھتے ہیں یہی مجھ سے کیا خطا ہم سے ہوئی ہے تیری زہرا عہ پہ مصیبت کی گھڑی ہے 😭💔 #mirhasanmir #forupage #likesharefollow #islamic_video #trending