@ik.tiger80: 🚨 عالمی سیاسی منظرنامے میں پاکستان تحریکِ انصاف کا چرچا! 🌍🇵🇰 ممبرشپ کے حوالے سے شائع ہونے والی ایک فہرست میں پی ٹی آئی کو آٹھویں نمبر پر دکھایا گیا ہے۔ چیئرمین عمران خان کی جماعت ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز! #imrankhan #pti_lover #fyp #foryoupage❤️❤️