@bkll34: #رشتوں_کی_حقیقت کو نبھانے کا سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ کبھی بھی محبت میں "خاموشی اختیار کرنا ہی سب سے بہترین علاج ہوتا ہے۔ جب غصہ عروج پر ہو یا جذبات قابو میں نہ ہوں، تو کڑوے الفاظ بولنے سے بچ جاتے ہیں۔ خاموش ہو جانا رشتے کو بڑے نقصان سے بچا لیتا ہے۔ الفاظ کے زخم اکثر دلوں کو دور کر دیتے ہیں، جبکہ تھوڑا سا صبر اور وقت رشتوں کی کڑواہٹ کو دوبارہ مٹھاس میں بدل دیتا ہے۔ محبت جیتنا نہیں، بلکہ ارشتہ بچانا اصل کامیابی ہے۔