@dr.nadeem170: ایک تاریخِ مُقرر پہ تُو ہر ماہ ملے ‎جیسے دفتر مِیں کسی شخص کو تنخواہ ملے ‎ ‎رنگ اکھڑ جائے تو ظاہر ہو پلستر کی نمی ‎قہقہہ کھود کے دیکھو تو تُمہیں آہ ملے ‎ ‎جمع تھے رات مِرے گھر ، تِرے ٹُھکرائے ہُوئے ‎ایک درگاہ پہ سب راندۂ درگاہ ملے ‎ ‎مَیں تو اک عام سپاہی تھا حفاظت کے لئے ‎شاہ زادی ! یہ تِرا حق تھا ، تُجھے شاہ ملے ‎ ‎ایک اداسی کے جزیرے پہ ہُوں اشکوں مِیں گِھرا ‎مَیں نکل جاؤں ، اگر خشک گُزر گاہ ملے ‎ ‎اک ملاقات کے ٹلنے کی خبر ایسے لگی ‎جیسے مزدور کو ہڑتال کی افواہ ملے ‎ ‎گھر پہنچنے کی نہ جلدی ، نہ تمنا ہے کوئی ‎جس نے ملنا ہو مُجھے ، آئے ، سرِ راہ ملے ‎

ندیم رحیم
ندیم رحیم
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 13 October 2026 19:27:18 GMT
13677
773
5
79

Music

Download

Comments

umer.mughal2534
Umer HaniF Mughal :
wel said[Gesture OK]
2026-10-13 21:45:07
0
alpha.female777
Alpha female :
Na mumkin….
2026-10-14 03:36:57
0
iftakhar.hussain066
Iftakhar Hussain :
Koi ni mily ga
2026-10-14 05:26:06
0
zeeshan.hanif63
Zeeshan Hanif :
بابا جی میں کو نکالو گفتگو کے لیے آپ کو وہ ملے گا جس سے گُفتگو کے آپ کو نظارے آ جائیں گے ❤️❤️❤️
2026-10-13 20:27:54
0
malikahmadfsd80gmail.com
Ahmad :
🖤🖤🖤
2026-10-13 21:05:28
0
To see more videos from user @dr.nadeem170, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About