@lost.saqi2: کیونکہ خوبصورت چہرے تو بہت مل جاتے ہیں، مگر ہر کسی کو ایسا دل نہیں ملتا جو اُسے اپنی دعاؤں میں مانگے، اپنی محبت میں عزت دے، اُس کی خاموشی کو بھی سمجھنے کی کوشش کرے، اُس کی خوشیوں کو اپنی خوشیاں سمجھے، اور اُس کے دکھ میں اُس کا سہارا بنے، جو صرف اچھے وقت میں نہیں بلکہ ہر مشکل میں ساتھ کھڑا رہے، جس کی محبت میں مطلب نہیں، خلوص ہو، جس کے وعدوں میں دھوکا نہیں، وفا ہو، اور جس کی زندگی کا سب سے خوبصورت ارادہ یہ ہو کہ جسے دل سے چاہا ہے، اُسے زندگی بھر عزت، محبت اور سکون دینا ہے۔ 🤍✨

♡NoorENazar♡
♡NoorENazar♡
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 15 October 2026 06:36:00 GMT
14819
534
3
179

Music

Download

Comments

mubeenshahzad70
♠️ آتنگ وادی ♠️ :
♥️♥️♥️
2026-10-16 14:21:38
0
b.a.n.d.e.s.h.a
``ZUNAIR_BANDESHA 👑 :
🖤🖤🖤
2026-10-15 07:17:40
0
sohailkhan_131
sohailkhan_saudi 🇸🇦 :
♥️♥️♥️
2026-10-16 18:59:11
0
To see more videos from user @lost.saqi2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About