@rangesukhan: کوئی سمجھائے یہ کیا رنگ ہے مے خانے کا آنکھ ساقی کی اُٹھے نام ہو پیمانے کا کس کو معلوم تھی پہلے سے خرد کی قیمت عالمِ ہوش پہ احسان ہے دیوانے کا گرمیِ شمع کا افسانہ سنانے والو رقص دیکھا نہیں تم نے ابھی پروانے کا کم نگاہی سے مری سمت سرِ بزم نہ دیکھ سلسلہ ٹوٹ نہ جائے کہیں افسانے کا چشمِ ساقی مجھے ہر گام پہ یاد آتی ہے راستہ بھول نہ جاؤں کہیں می خانے کا اب تو ہر شام گزرتی ہے اسی کوچے میں یہ نتیجہ ہوا ناصح تِرے سمجھانے کا یوں ہی آبادیاں پھیلیں تو کسی دن شاید راستہ ہی نہ رہے شہر سے ویرانے کا منزلِ غم سے گزرنا تو ہے آساں اقبالؔ عشق ہے نام خود اپنے سے گزر جانے کا اقبال صفی پوری صفی پور کے ایک ایسے شاعر جن کے نام سے زیادہ گرچہ آشنا نہ ہوں پر ان کے کلام سے ہر کوئی آشنا ہے جنہوں نے "مشہوری غزل "دل پہ زخم کھاتے ہیں کہی ہے۔ اور اب یہ غزل پیش ہے جسے غلام علی نے اپنی آواز میں دی ہے #trending #foryou #ghulamali #urdupoetry #lovepoetry

رنگِ سخن
رنگِ سخن
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 13 October 2026 19:54:57 GMT
8048
506
8
41

Music

Download

Comments

pirwaqassabri1
Pir Waqas Sabri :
ہائے ہائے ہائے لاجواب کوئی ثانی نہیں ♥️
2026-10-15 08:58:38
1
asadabbas3923
Asad abbas :
wah kia kehnay
2026-10-15 11:58:07
1
shahanhaider.bhutta
shahan haider bhutta :
🥰🥰🥰
2026-10-16 08:35:15
0
user1428200596828
User :
❤️❤️❤️
2026-10-16 06:47:04
0
shah53888
Sayed Iftikhar Haider Shah :
😁😁😁
2026-10-15 21:12:47
0
javed.faqeer3
Javed Faqeer :
☺️☺️☺️
2026-10-15 16:00:10
0
ansaribrother786gmail.co
Ansari Brothers official :
کوئی سمجھائے یہ کیا رنگ ہے میخانے کا انکھ ساقی کی اٹھے نام ہو پیمانے کا کس کو معلوم تھے پہلے سے خرد کی قیمت عالم ہوش پہ احسان ہے دیوانے کا گرمی شمع کا افسانہ سنانے والو رقص دیکھا نہیں تم نے ابھی پروانے کا کم نگاہی سے میری سمت کا سر بزم نہ دیکھ سلسلہ ٹوٹ نہ جائے کہیں افسانے کا چشم ساقی مجھے ہر گام پہ یاد اتی ہے راستہ بھول نہ جاؤں کہیں میں میخانے کا اب تو ہر شام گزرتی ہے اس کوچے میں یہ نتیجہ ہوا ناصح تیرے سمجھانے کا یوں ہی ابادیاں پھیلی تو کسی دن شاید راستہ ہی نہ رہے شہر سے ویرانے کا منزل غم سے گزرتا تو ہے اساں ایاز عشق ہے نام خود اپنے سے گزر جانے کا
2026-10-14 02:21:44
2
To see more videos from user @rangesukhan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About