@hubbanquet: 🌹✨ A GRAND WEDDING CELEBRATION AT HUB BANQUET ✨🌹 ! Hub Banquet میں شای مرید کی شادی کی پُرمسرت تقریب نہایت خوبصورت اور شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ اس یادگار موقع پر معزز سیاسی و سماجی شخصیات، عزیز و اقارب اور دوست احباب نے شرکت کرکے تقریب کی رونقوں کو چار چاند لگا دیے۔ ❤️💐 🤵 Groom: Shay Mureed 👑 Father: Muhammad Yaseen 🤝 Best Friend: Kareem Dahani 🌟 Distinguished Guests: * Senator Meer Jan Muhammad * DSP Imam * Iqram Raees * Hameed Shahab * Haji Ghani * Ubaid Dahani * Mahboob Dahani ✨ معزز مہمانوں کی آمد، اپنوں کی محبت اور خوشیوں بھرے لمحات نے اس تقریب کو ہمیشہ کے لیے یادگار بنا دیا۔ 💐 AYA Visuals کی جانب سے شای مرید اور ان کے تمام اہلِ خانہ کو شادی کی دلی مبارکباد۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس نئے رشتے کو محبت، خوشیوں، سکون اور بے شمار برکتوں سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲❤️ 📍 Venue: Hub Banquet, Hub 🎥 Your Special Moments, Our Cinematic Memories — @AYA Visuals #fyp #hubbanquet #vairal_video #event #viral