اللہ تعالی مولانا مفتی منیر شاکر شہید رحمہ اللہ کی درجات بلند فرما اس میں جو جو باتیں کی ہیں وہ اج کے دور میں بالکل سخت ثابت ہو رہی ہے مولانا نے خبر پختون خواں میں عمران خان کی حکومت گرانے میں بھرپور کردار ادا کیا اور ایک جاسوس کے طور پر استعمال ہوا استعمال ہونے کے بعد اپنے اپ کو ایک سچا ثابت کرنے کے لیے کچھ بیانات دیے کہ حکومت پیچھے ہٹے حالانکہ یہ ہرگز نہیں ہے اس کو ٹاسک دیا گیا کہ سہیل افریدی کو الگ کیا جائے کسی بہانے وزیر اعلی ہاؤس لایا جائے تاکہ ہم کو گرفتاری کرنے میں اسانی ہو تو یہ مولانا صاحب نے اپنا منافقانہ کردار ادا کیا اور میں اس کردار پر اس کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ اپ نے ہمیش پاکستان کا بلا نہیں پاکستان کی تباہی کا اور ڈالر کو اپنانے کا سوچا