@ptikhan343: وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے مشرقی ضلع خیبر باغ میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج۔ پولیس کی بھاری نفری موجود ہے۔#foryou #foryoupage #CapCut @Imran Khan Official @Junaid Akbar @Sohail Afridi @Shafi Jan @Adil Khan 🔥 @PTI OFFICIAL @Nizam Khan🌹🌙🌹🇦🇪
میں خیبر پختون خواہ کے غیور عوام اور تمام بااختیار حلقوں سے پرزور اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے حقوق اور بقا کے لیے پوری طرح بیدار اور مضبوط ہو جائیں۔ سرحد کے دونوں جانب بسنے والے پختون ہمارے ہی بھائی ہیں، جن کا دکھ اور درد ہمارا اپنا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ذاتی اور سیاسی مصلحتوں کو بالائے طاق رکھ کر پختون قوم کے امن، حقوق اور مستقبل کے لیے ایک واضع اور کڑا مؤقف اپنایا جائے، تاکہ خطے میں پائیدار امن اور خوشحالی کی راہ ہموار ہو سکے۔"
2026-10-13 20:47:38
40
ZøHąįBøØ 〆KHAN :
only Imran khan only Sohail afridi
2026-10-14 02:30:35
0
Amjid Khan :
police walo Bahoat Bara galtey kr rahey hon
2026-10-13 20:44:03
19
1 chumi do na :
Imran Khan zindabad ❤️💕💕💖💕💖💕
2026-10-14 04:05:44
0
محمد خلیل سکھانی :
عمران خان
2026-10-14 04:00:02
3
M Hashim :
Imran Khan zandabad only
2026-10-13 22:36:46
1
Khan saib :
804☺️804☺️804804☺️804☺️804☺️804☺️804☺️
2026-10-14 02:02:54
4
2010,🚩 :
God bless you khan sab
2026-10-14 00:14:27
1
ishaq shahi804 :
2026-10-13 21:43:21
4
IK-804 :
میں خیبر پختون خواہ کے غیور عوام اور تمام بااختیار حلقوں سے پرزور اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے حقوق اور بقا کے لیے پوری طرح بیدار اور مضبوط ہو جائیں۔ سرحد کے دونوں جانب بسنے والے پختون ہمارے ہی بھائی ہیں، جن کا دکھ اور درد ہمارا اپنا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ذاتی اور سیاسی مصلحتوں کو بالائے طاق رکھ کر پختون قوم کے امن، حقوق اور مستقبل کے لیے ایک واضع اور کڑا مؤقف اپنایا جائے، تاکہ خطے میں پائیدار امن اور خوشحالی کی راہ ہموار ہو سکے۔"
2026-10-14 02:29:17
1
khan g :
2026-10-13 20:26:52
6
Tanveer Butt :
🇵🇰🇵🇰👍👍👍👍
2026-10-13 20:36:33
5
Subhan Khan :
Imran Khan zindabad
2026-10-13 21:33:27
3
civilian :
احتجاج کرنے والوں سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ ریسکیو 1122، ایمبولینسوں اور سرکاری عمارتوں کو نقصان نہ پہنچائیں۔ 🙏