@saqi.wrai8s: کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے وہ تعلق، جسے نبھاتے ہوئے انسان اتنا آگے نکل جائے کہ واپسی کے راستے بھی ذہن سے اتر جائیں، اور آگے جا کر پتا چلے کہ اگلا شخص تو ہمارا منتظر تھا ہی نہیں۔ کتنی عجیب بات ہے ناں، ہم کسی کو اپنی منزل سمجھ کر اُس کی طرف بڑھتے رہتے ہیں، اپنے سکون، اپنی خوشیاں، اپنا وقت، حتیٰ کہ اپنی ذات تک اُس کے نام کر دیتے ہیں، اور وہ شخص ہماری آمد سے بے خبر اپنی دنیا میں مگن رہتا ہے۔ ہم اُس کے لیے فاصلے طے کرتے ہیں، اپنی انا کو پیچھے چھوڑتے ہیں، ہر بار تعلق بچانے کی کوشش کرتے ہیں، مگر ایک دن احساس ہوتا ہے کہ ہم جس رشتے کو دونوں کا سفر سمجھ رہے تھے، وہ دراصل صرف ہمارا سفر تھا۔ سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے جب انسان کو یہ سمجھ آتا ہے کہ جس کے لیے اُس نے واپسی کے سارے راستے بند کر دیے، اُس نے کبھی اُس کے لیے اپنی دنیا کا دروازہ کھولا ہی نہیں تھا۔ کبھی کبھی انسان کسی شخص کو کھو کر نہیں ٹوٹتا، بلکہ اُس وقت بکھرتا ہے جب اُسے احساس ہوتا ہے کہ جسے پانے کے لیے اُس نے سب کچھ داؤ پر لگا دیا، اُس نے کبھی اُسے اپنا سمجھا ہی نہیں تھا۔ 🥀🖤

Saqi Wrai8s
Saqi Wrai8s
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 14 October 2026 07:30:00 GMT
9040
586
9
129

Music

Download

Comments

chuzii00227
موت میں تیرے انتظار میں ہوں🥀 :
caption
2026-10-14 14:22:33
0
user352240479
Dream Girl :
Right 👍👍👍
2026-10-14 10:16:19
0
ali.gujjar1933
Ali Gujjar👿 :
🖤🖤🖤
2026-10-14 15:48:14
0
utw89b
M.Adnan :
right 👍
2026-10-14 09:02:58
0
lovekakar6
khankakar5💔¥ :
😭😭😭
2026-10-14 16:16:29
0
mrfaheemking
logo ka satia Howa :
😭😭😭
2026-10-14 12:08:23
0
mithu37388
mithu3738 :
🥰🥰🥰
2026-10-14 08:56:26
0
mohdmasood.masood
MOHDMASOOD MASOOd :
❤️❤️❤️
2026-10-14 07:34:07
0
socoollife13
..>>happy life 🥰🥰 :
[Crying][Crying][Crying]
2026-10-14 17:40:57
0
To see more videos from user @saqi.wrai8s, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About