@muzo580: پہلے سب مشکل لگتا ہے ہم لڑکیاں سوچتی ہیں کہ یہ سب ہم اکیلے کیسے سمبھالیں گی، لیکن جب سر پے پڑتی ہے، تو ہم اس بہادری سے اس کو فیس کرتی ہیں کہ کسی ایک شخص کی ضرورت نہیں پڑتی۔۔ لوگ کہتے ہیں لڑکی اکیلی کیا کر لے گی۔۔؟ میں کہتی ہوں لڑکی اکیلی سب کچھ کرے گی، روٹی بھی خود بنائے گی، زخم بھی خود بھرے گی، سپنے بھی خود پورے کرے گی، اور گر کر خود اٹھے گی۔۔ میں اکیلی نہیں، میرے ساتھ میری ہمت ہے، میرے ساتھ میرا رب ہے، اور یہی کافی ہے دنیا ہلانے کے لیے۔۔ #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp